• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنت البقیع والی جگہ کس صحابی نے خریدی تھی۔علماتشریف لائیں

محمدعزیز

مبتدی
شمولیت
جون 14، 2017
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا سوال یہ ہے کہ جنت البقیع والی جگہ کس صحابی نے خریدی تھی۔اورکب خریدی تھی۔
علماءاس بارے میں جواب یہاں ارسال کریں۔
ساتھ میں کتب کاحوالہ بھی ارسال کریں۔
اگرپی ڈی ایف فارمیٹ میں وہ کتب ہوتواس کا لنک بھی ارسال کریں۔میں یہ معلومات آگے بھیجناچاہتاہوں تسلی بخش جواب دیں
شکریہ
@اسحاق سلفی
@کنعان
 
Top