• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنت کا خزانہ

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اے ابو ذرّ ! کیا میں تجھے جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ نہ بتلاؤں ؟

وہ " لاحول ولا قوۃ آلا باللہ" ہے [ نہ گناہ سے بچنے کی کوئی قوت ہے اور نہ ہی نیکی کرنے کی طاقت ہے مگر اللہ کی توفیق کے ساتھ ]

[ احمد فی المسند (١٤٥/٥ ١٥٠٬ ١٥٦٬ ١٥٧٬ ١٠٩٬ وابن ماجہ ، الأدب ، باب ما جاء فی لاحول ولا قوۃ آلا باللہ ٣٨٢٥ ١٢٥٦/٢ و ابن حبان ٨٢٠ والحدیث صححہ البوصیری فی الزوائد انظر مصباح الزوجاجۃ ١٩٧/٣ ]
 
Top