• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنت کے متلاشی اور جہنم سے خلاصی

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے:
"جس نے تین بار اللہ تعالیٰ سے جنت کا سوال کیا تو جنت کہتی ہے:اے اللہ ! اسے جنت میں داخل کر دے۔اور جس نے تین بار جہنم کی آگ سے پناہ مانگی تو جہنم کہتی ہے: اے اللہ! اسے جہنم کی آگ سے پناہ دے دے۔"
اللهم إنّي أسألك الجنة و أستجير بك من النار
"یاالہٰی!بلاشبہ میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں اور جہنم کی آگ سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔"(تین بار)
جامع الترمذی،حدیث:2572، وسنن ابن ماجہ،حدیث:4340،وسنن النسائی،حدیث:5523
 
Top