السلام علیکم
جیسا ہابیل بھائی نے فرمایا کہ یہ جنید جمشید ہی کی آواز ھے اور اس کے ساتھ سلمان احمد ھے۔
اصل میں 14 اگست کے لئے ایک ملی نغمہ
چاند ستارہ کی میکنگ اور کیوں گایا اس پر بھی بتایا گیا ھے، اور اسطرح
چاند ستارہ ریلیز ہوا ھے جس میں یہ دونوں شامل ہیں، ایک ٹی وی پروگرام میں اس پر جنید جمشید سے پوچھا گیا تو اس نے کہا کہ سلمان نے اسے کہا تھا جس پر وہ اسے انکار نہیں کر پایا کیونکہ وہ اس کا بہت اچھا دوست ھے، اور ملی نغمہ اس شرط پر گایا کہ اس میں بیک گراؤنڈ میوزک نہیں ہو گا مگر اس نے بعد میں اس میں میوزک دے دیا۔
والسلام