• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جن کاکل آج سے بہتر ناہو۔۔۔

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
محدث فورم پر موجود اہل علم سے درخواست ہے یہ بتاے کیا یہ حدیث ہے ؟
ھلاک ھوجاے وہ شخص جن کاکل آج سے بہتر ناہو ؟؟؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
اس طرح کی ایک روایت ہے:
أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ , وَحَدَّثَنِي عَنْهُ، عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ شَاهِينٍ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَصَّارٍ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ , قَالَ: سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ أَدْهَمَ , يَقُولُ: بَلَغَنِي أَنَّ الْحَسَنَ الْبَصْرِيَّ، رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَنَامِهِ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ عِظْنِي قَالَ: «مَنِ اسْتَوَى يَوْمَاهُ فَهُوَ مَغْبُونٌ وَمَنْ كَانَ غَدُهُ شَرًّا مِنْ يَوْمِهِ فَهُوَ مَلْعُونٌ وَمَنْ لَمْ يَتَعَاهَدِ النُّقْصَانَ مِنْ نَفْسِهِ فَهُوَ فِي نُقْصَانٍ وَمَنْ كَانَ فِي نُقْصَانٍ فَالْمَوْتُ خَيْرٌ لَهُ»[حلية الأولياء وطبقات الأصفياء 8/ 35]۔

یہ خواب کا واقعہ ہے اس لئے سرے سے حجت ہی نہیں۔نیز اس کی سند بھی محل نظرہے۔

دیلمی میں بھی ایک روایت ہے:
عَليّ بن أبي طَالب من اسْتَوَى يوماه فَهُوَ مغبون وَمن كَانَ آخر يَوْمه شرا فَهُوَ مَلْعُون وَمن لم يكن على الزِّيَادَة فَكَانَ على النُّقْصَان وَمن كَانَ على النُّقْصَان فالموت خير لَهُ[الفردوس بمأثور الخطاب 3/ 611]

کنزالعمال میں ہے:
عن الحسن بن علي قال: من طلب الدنيا قعدت به، ومن زهد فيها لم يبال من أكلها، الراغب فيها عبد لمن يملكها، أدنى ما فيها يكفي، وكلها لا تغني، من اعتدل يومه فيها فهو مغرور، ومن كان يومه خيرا من غده فهو مغبون، ومن لم يتفقد النقصان عن نفسه فإنه في نقصان، ومن كان في نقصان فالموت خير له. "ابن النجار".[كنز العمال (16/ 214)].


موخرالذکر دونوں روایات کی سندوں پر میں واقف نہیں ہوسکا۔
یادرہے کہ موضوعات کے مؤلفین نے اسے موضوعات میں نقل کیا ہے۔
 
Top