• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جواب چاہتا ہوں

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
جواب چاہتا ہوں

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ

مقلدین کی طرف سے کی گئی تقلید کی تعریف: کسی (عالم/مفتی) کی بنادلیل بات کو قبول کرنا حسن ظن رکھ کر کہ صحیح بتائے گا.


میرا سوال: بنا دلیل بات، کے قبول کرنے یا رد کرنے کو بعد میں زیر بحث بنا لائینگے، پہلے یہ تو بتائیں کہ کسی (عالم/مفتی) کو بنا دلیل بات کرنے کی اجازت دی کس نے آپ کو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Last edited:

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
جواب چاہتا ہوں

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ

مقلدین کی طرف سے کی گئی تقلید کی تعریف: کسی (عالم/مفتی) کی بنادلیل بات کو قبول کرنا حسن ظن رکھ کر کہ صحیح بتائے گا.


میرا سوال: بنا دلیل بات، کے قبول کرنے یا رد کرنے کو بعد میں زیر بحث بنا لائینگے، پہلے یہ تو بتائیں کہ کسی (عالم/مفتی) کو بنا دلیل بات کرنے کی اجازت دی کس نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
مقلدین کی طرف سے کی گئی تقلید کی تعریف: کسی (عالم/مفتی) کی بنادلیل بات کو قبول کرنا حسن ظن رکھ کر کہ صحیح بتائے گا.
محترم! اس کا حوالہ بھی عنایت فرما دیں کہ یہ تعریف کس نے کی ہے انہی الفاظ کے ساتھ جوآپ نے لکھے ہیں؟
 

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
بحرحال آپ اس تعریف سے متفق نہیں ہیں کیا؟
 

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
محترم! ان میں جو کہا گیا ہے اور جو آپ لکھ رہے ہیں اس میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
مقلدین کی طرف سے کی گئی تقلید کی تعریف: کسی (عالم/مفتی) کی بنادلیل بات کو قبول کرنا حسن ظن رکھ کر کہ صحیح بتائے گا.
محترم! آپ نے چونکہ تحریروں کو خود غور سے نہیں پڑھا اور نہ ہی سمجھنے کی کوشش کی نتیجہ صاف ظاہر ہے کہ آپ نے ”استعفیٰ“ دے دیا؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
مفتی مجتہد ہمیشہ دلیل قرآن اور حدیث ہی سے لے کر مسئلہ بتاتاہے۔ ہر کوئی مجتہد مفتی نہیں بن سکتا کہ ایسی سوچ علم الٰہی کے خلاف ہے۔ اتباع کرنے والے کا مجتہد فقیہ سے دلیل مانگنا منازعت ہے جس کی ممانعت احادیث میں ہے۔ اگر کوئی کسی عامی کو شبہ میں ڈال دے تب اگر وہ خود تحقیق کی صلاحیت اور متعلقہ مواد (قرآن و حدیث) رکھتا ہے تو تحقیق کر لے یا پھر متقی پرہیزگار با علم عمل علماء سے پوچھ لے اور مطمئن ہوجائے۔
 

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
اس میں اور میری پوسٹ میں کہا فرق ہے؟
 
Top