• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
Assalam-u-alaykum!

I have read forum and seen on some places that some users have requested some books and you have responded that the book is not available in your library.

For books not available in your library:

1. You get the book checked via your administration whether they agree to upload the book or not and inform the user regarding the status.

2. Depending on importance of book in the sight of administration:
Kitab o Sunnat can buy and add the book to their library and scan it and upload it
OR
The user can pay for the book to be added to your library and then you can scan it and upload it
OR
the user can get it delivered to your library and you can and scan it and upload it.
In any case requester has to be informed as a reply to his post.
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی، آپ کی تجاویز کافی عمدہ ہیں۔ ہماری سوچ یہ تھی کہ شاید یوزرز اپنی پسندیدہ کتب کی انٹرنیٹ پر فراہمی کے عوض رقم دینے کے لئے تیار نہیں ہوں گے۔ چلیں کچھ عرصہ یہ بھی کر کے دیکھ لیتے ہیں۔ کیونکہ ادارے کے اس ویب سائٹ پر ناقابل یقین حد تک زیادہ اخراجات ہو چکے ہیں، اور غیر کاروباری ادارہ ہونے کی وجہ سے کتب کی مد میں مزید اخراجات کا بار سنبھالنا کافی مشکل ہوگا۔

والسلام
 
شمولیت
اپریل 21، 2011
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
71
شاکر بھائی
السلام علیکم ان بھائی کی تجویز بہت عمدہ ہے- تھوڑی سی ترمیم اس میں یہ ہے کہ آپ ایسی کتاب کی قیمت شیئر کر لیا کریں اور اگر وہ بھائی جس کو اس کتاب کی ضرورت ہو وہ افورڈ کرسکتا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ کوئی اور اس کتاب کو خرید کر بھجوا سکتا ہے یا قیمت بھجوا سکتا ہے
اسی طرح اگر آپ احباب کے مشورے سے کوئی فنڈ قائم کردیں جس میں سب بھائی حسب توفیق شیئر کریں تو یہ بھی ایک مناسب بات ہو گی کیوں کہ اگر ہم اس فورم سے استفادہ کرتے ہیں تو اس کہ اخراجات میں بھی شیئر کرسکتے ہیں
 

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
Assalam-u-alaykum!

Yes you can add a donation section where you give users donation methods, while below method demonstrated by me is for users who want to get specific books added.

To do a demonstration, we can start with following 4 books:

Price of all the following together from Darul Ishaat Karachi is less than Rs. 3000, so I can send you Rs. 3000 to buy these books and keep them in your library, and scan them and upload them, if upload space is a problem, we can upload on free facilities like windows livespace and archive.org and just link here.

1. Urdu translation of Mufradat al-Qur'an by Imam Raghib Asfahani in 2 volumes by Sheikh Muhammad Abduh Firozpuri
Can be bought from Pakistan. Publisher: Islami Academy.
Raghib's work in Arabic is one of the most famous Dictionaries of the Qur'an for which Urdu translation is also available, but is not available for free download.

2. Lughat ul Qur'an 6 volumes in 3 bindings by Maulana Abd ur Rasheed Naumani
Another big Dictionary of Qur'an in Urdu for which free download is not available

3. Mutaraadifaatul Quran in Urdu by Abdur Rahman al Kilani

4. Alfaaz e Mutaraadifa kay darmayaan farq by Maulana Noor Hussain Qasmi
Above 2 books focus on Mutaraadifat i.e. similar meaning words but knowing the similarities and differences between such words is also important. But free download for these 2 books is also not available yet.
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ان تجاویز سے میں تو صد فیصد متفق ہوں۔ ان پر ابھی سے عملدرآمد کی کوشش شروع کرتے ہیں۔

کلیم بھائی،
آپ ازراہ کرم سب سے پہلے تو ان کتب کے صحت متن کی تصدیق ابو الحسن علوی بھائی سے کروالیں۔ پھر ان بھائی کی فرمائش کردہ کتابوں کی قیمت کے لئے مکتبہ اسلامیہ سے رجوع کر لیں۔ ان کے فرمائشی کتب میں موجود دھاگے میں قیمت اپ ڈیٹ کر دیں۔
پھر ذاتی پیغام کے ذریعہ سے رقم کی وصولی کا کوئی طریقہ طے کر لیں جو دونوں کے لئے آسان ہو۔ رقم وصول ہوتے ہی ان کتابوں کو خریدیں اور ایسی کتابوں کو ترجیحی بنیادوں پر دیگر کتب سے پہلے اپ لوڈ کروانے کا بندوبست کریں۔ گویا ہمارے پاس دو طرح کی لسٹس ہونی چاہئیں۔ ایک عمومی فرمائشی کتب کی اور دوسری یہ جنہیں ہم نے ترجیح دینی ہے۔
وہ ساتھی جو لاہور میں رہتے ہیں اور ادارے کے ساتھ کتب کا اس قدر تعاون کر سکتے ہیں کہ اسکیننگ کے لئے مہیا کریں اور بعد میں واپس لے جائیں، ان سے بھی تعاون کی درخواست کی جا سکتی ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
اسلام علیکم ! محترم شاکر صاحب ،کلیم حیدر صاحب ۔ میں اوپر پوسٹ کی گئی تجاویز سے اتفاق کرتا ہوں ۔اور رقم فراہم کر نے کے لئے تیار ہوں ۔مجھے ایڈ ریس اور فون نمبر درکار ہو گا ۔ یا پھر آ پ کی لائبریری کو کتب فراہم کردی جائیں گی ۔
و السلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
اسلام علیکم ! محترم شاکر صاحب ،کلیم حیدر صاحب ۔ میں اوپر پوسٹ کی گئی تجاویز سے اتفاق کرتا ہوں ۔اور رقم فراہم کر نے کے لئے تیار ہوں ۔مجھے ایڈ ریس اور فون نمبر درکار ہو گا ۔ یا پھر آ پ کی لائبریری کو کتب فراہم کردی جائیں گی ۔
و السلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاکم اللہ خیرا بھائی جان۔ ان شاءاللہ کلیم حیدر بھائی آپ سے ذاتی پیغام اور ای میل کے ذریعے دیگر تفصیلات طے کر لیں گے۔
 

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
Assalam-u-alaykum wa Rahmatullahi Wa Barakaatuh!

JazakALLAH brother Moosaa for financing the above 4 important books.

It is a very good option to attempt to make a sadqai jaria so that as much as these books spread and people benefit from them, we can also get the sawaab in the hereafter insha'ALLAH!

Now I am releasing some more books list, if any one else wants to contribute , they can, otherwise I can pay the bill for these books, Kitab o Sunnat can send me amount of money along with your address and phone number to my email address:

5. Arbi Ka Mualim Aur Kolidain (8 Book Set)

6. Mu'allim ul Inshaa 3 volume set

7. Masaail un Nahw wal Sarf by Maulana Mahmood Noor Hussain Qasmi

8. Nahw al-Wadih Ibtidai (3 Volume Set)

9. Nahw al-Wadih Thanvi (3 Volume Set)

Yes brother Shakir, 2 lists are to be maintained, 1 is this high priority list comprising of important books financed by users and other normal list as being maintained currently.
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ خیرا Islamic، موسیٰ اور عبد الودود برادران!

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ بھائیوں نے نیکی کے ایک کام کیلئے ایک نئی تجویز دی ہے، کہ فرمائشی کتابوں میں جو کتابیں اہم ہوں اور ادارۂ محدث جنہیں اپ لوڈ کرنے پر تیار ہو، لیکن وہ محدث لائبریری میں موجود نہ ہوں، تو ارکانِ فورم میں سے جن کے پاس وہ کتابیں ہوں، وہ انہیں ادارہ کو مہیا کردیں یا کوئی رُکن ان کی قیمت ادا کرنے کی ذمہ داری لے لے۔ تاہم ادارہ انہیں خرید کر سکین کرکے اپ لوڈ کر دے۔

اور اس کام کیلئے آپ دونوں بھائیوں (اسلامک اور موسیٰ) نے سات آٹھ کتابوں کی ذمہ داری بھی اٹھائی ہے۔

جن کے بارے میں عنقریب آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی اچھی جزا دیں اور اسے آپ کیلئے صدقۂ جاریہ بنائیں۔ یہ سلسلہ ان شاء اللہ جتنا آگے بڑھے گا، آپ بھائی اس کے ثواب میں برابر کے شریک رہیں گے۔

حدیث مبارکہ میں ہے کہ نبی کریمﷺ کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور سواری کے جانور کا تقاضا کیا، آپ کے پاس موجود نہیں تھا، آپﷺ نے اسے ایک دوسرے صحابی کی طرف بھیج دیا، جنہوں نے اسے وہ دے دیا۔ اس شخص نے آکر نبی کریمﷺ کو اس کی خبر دی تو آپ نے فرمایا: « إن الدال على الخير كفاعله » ... صحيح الترمذي: 2670 کہ ’’خیر کی بات بتانے والا بھی (خیر کا کام) کرنے والے کی طرح ہے (یعنی ثواب میں)‘‘

یعنی سواری کا جانور کا دوسرے صحابی نے مہیا کیا، لیکن نبی کریمﷺ کو بھی پورا اجر صرف ان صحابی کی طرف راہنمائی کرنے سے مل گیا۔
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
It is a very good option to attempt to make a sadqai jaria so that as much as these books spread and people benefit from them, we can also get the sawaab in the hereafter insha'ALLAH!​
Yes brother, do agree with you. And thanks for your valuable suggestions.
jazakallahu khaira.​
 
Top