• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حاضر و ناظر کون؟ رب العالمین یا رحمۃ للعالمین؟

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بریلوی حضرات مسئلہ حاضر و ناظر پر بڑا شور مچاتے اور اپنے فاسد و غلط عقائد کا اظہار کرتے ہیں۔ دیکھیے یہ بریلوی علماء کی کتابوں کے صفحات اور خود ہی فیصلہ کرلیجئے کہ کون بے دین ہے اور کون کافر؟
آپ ہی اپنی اداؤں پر غور کیجئے
ہم جو عرض کریں گے تو شکایت ہوگی​
جاء الحق


 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
یعنی کہ مفتی احمد یار خان صاحب فرماتے ہیں کہ
ہر جگہ حاضر وناظر ہونا خدا کی صفت ہر گز نہیں۔ اور ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ خدا کو ہر جگہ حاضر ناظر ماننا بے دینی ہے۔ مطلب کہ کفر ہے۔ کیونکہ ہر جگہ حاضر وناظر خدا نہیں بلکہ یہ تو رسول خدا ہی کی شان ہے۔ ۔۔۔۔مطلب کہ جس کی شان نہ ہو،( نعوذباللہ مفتی صاحب کے بقول اللہ تعالیٰ) اس کو ہر جگہ حاضر وناظر ماننا اور جس کی شان ہو (مفتی صاحب کے بقول رسول خدا۔نعوذباللہ) اس کو ہر جگہ حاضر وناظر نہ ماننا ۔۔۔ ظاہر ہے مفتی صاحب اس کو بے دینی ہی کہیں گے۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
انوار شریعت میں ان کے اپنے ہی علماء احمد رضا خان بریلوی، سید نعیم الدین مراد آبادی، سردار احمد لائلپوری اور نظام الدین ملتانی صاحب کا کہنا ہے کہ
ہر آن اور ہر وقت حاضر وناظر خداوند کریم کا خاصہ ہے۔ جو اس (حاضر وناظر) میں کسی نبی اور ولی وغیرہ کو شریک کرتا ہے یا ایسا سمجھتا ہے اور پھر اس پر اعتقاد بھی رکھتا ہے تو یہ صریح کفر ہے۔

ایک کہتا ہے کہ جو ہر جگہ خدا کو حاضر وناظر کہے، سمجھے یا اعتقاد رکھے وہ بے دین ہے۔ اور ان کی اپنی ہی جماعت کے تین چار علماء کہتے ہیں کہ جو خدا وند کریم کو ہر جگہ حاضر وناظر نہیں سمجھتا وہ صریح کفر کرتا ہے۔


گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
 
Top