• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حالت جنابت میں کی بورڈ سے قرآنی آیات کی ٹائپنگ؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا حالت جنابت میں کی بورڈ سے قرآنی آیات بمع اردو ترجمہ ٹائپ کر سکتے ہیں؟ یا صرف اُردو ترجمہ ٹائپ کر سکتے ہیں؟
@اسحاق سلفی بھائی
@خضر حیات بھائی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا حالت جنابت میں کی بورڈ سے قرآنی آیات بمع اردو ترجمہ ٹائپ کر سکتے ہیں؟ یا صرف اُردو ترجمہ ٹائپ کر سکتے ہیں؟
@اسحاق سلفی بھائی
@خضر حیات بھائی
اولی و احوط ہے کہ اس سے گریز کیا جائے ، کہ کتاب اللہ کے احترام و تقدس کا یہی تقاضا ہے ۔ لیکن اگر کوئی قرآن مجید کو چھوئے بغیر کتابت یا ٹائپنگ کرتا ہے ، تو کوئی حرج نہیں ، بعض اہل علم امام نووی وغیرہ کا یہی موقف ہے ۔ واللہ أعلم ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
Top