• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کے بارے میں سوال.

شمولیت
اگست 17، 2019
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
5
جناب کیا میں حدیث نبی کریم صلی اللہ کے بارے میں کوئی سوال پو چھ سکتا ہوں؟

Sent from my Lenovo PB2-650M using Tapatalk
 

غرباء

رکن
شمولیت
جولائی 11، 2019
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
46
اسحاق سلفی صاحب,
آپکو یہاں ڈائریکٹ انباکس میں پیغام کسے دے بھیج سکتے ہیں??

اور میں جو بی پوسٹ کر رہی ہوں اس میں جواب شامل نہیں کر پا رہی,۔۔ رہنمائی فرمائیں۔

اور کوئی ایسی ویب سائٹ بتا دیں جہاں سے حدیث کی تشریح مل سکے اردو میں
جزاک اللہ خیرا
 

غرباء

رکن
شمولیت
جولائی 11، 2019
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
46
اس ویب سائڈ پر حدیث کی تشریح کسے معلوم کریں گے؟؟؟ کے علماء نے اس حدیث کے بارے میں کیا بیان کیا ہے
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
اس ویب سائڈ پر حدیث کی تشریح کسے معلوم کریں گے؟؟؟
اس ویب سائٹ پر (تراجم) پر کلک کرنے سے تشریح اور تفصیل کھل جائے گی، اسکرین شاٹ ملاحظہ کریں
2.png

3.png

maktaba.pk
اس سائٹ پر نیچے تشریح موجود ہے، اسکرین شاٹ ملاحظہ کریں
1.png
 

اٹیچمنٹس

  • 159.6 KB مناظر: 168

غرباء

رکن
شمولیت
جولائی 11، 2019
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
46
موبائل میں صرف حدیث حاشیہ اور ترجمہ اوپن ہو رہا ہے تشریح کا آپشن نہیں آ رہا??
اور تخریج کا کیا مطلب ہے؟؟
 
Top