• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حد ہو گئی۔ اب مسجد میں بھی بریک ڈانس۔ معاذ اللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,111
ری ایکشن اسکور
6,779
پوائنٹ
1,069
حد ہو گئی۔ اب مسجد میں بھی بریک ڈانس۔ معاذ اللہ

اس ویڈیو میں دیکھیں صوفیوں نے کس طرح مسجد کو رقص
کی جگہ بنا دی ہے۔ ایک تو صوفیت کا اپنا رقص ہے دوسرا
بریک ڈانس بھی شروع کر دیا۔
اور ساتھ میں بزرگ کے پاوں بھی چومے جا رہے ہیں۔
معاذ اللہ

**********​



دیکھیں جن مساجد کے بارے میں اللہ عزوجل نے قرآن میں فرمایا
سورۃ الجن / آیت 18

اور یہ کہ مسجدیں صرف اللہ ہی کے لئے خاص ہیں پس اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو

وہاں پر ان صوفیوں نے رقص خانہ بنا دیا ہے

*************
اے صوفیوں کیا نبی ﷺ اسی دین کی خاطر توحید کی دعوت دی تھی؟
نبی ﷺ کے دندان مبارک شھید ہوئے۔

صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین نے قربانیاں دیں تھیں۔

کسی کا باپ شھید ہوا، کسی کا بیٹا شھید ہوا۔

کتنی صحابیات رضوان اللہ علیھن اجمعین بیوہ ہوئیں صرف اسلام اور توحید
کا پرچم بلند کرنے کیلئے۔

اللہ کی قسم جو تم یہ کر رہے ہو یہ فاطمہ رضی اللہ عنھا کے بابا محمد ﷺ کا دین نہیں۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,534
پوائنٹ
791
یہ ویڈیو تو میں نہیں دیکھ سکا ؛
البتہ پیر سیف الرحمن اینڈ کمپنی کا ’‘ دلیرانہ ’‘اور ’‘ مشرکانہ ’‘ ڈانس دیکھ رکھا ہے ،پھر ’‘ طاہر القادری کابدنام زمانہ ’‘ اوپن ایئر ’‘قادری ڈانس تو اپنی مثال آپ ہے ؛
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,111
ری ایکشن اسکور
6,779
پوائنٹ
1,069
یہ ویڈیو تو میں نہیں دیکھ سکا ؛
البتہ پیر سیف الرحمن اینڈ کمپنی کا ’‘ دلیرانہ ’‘اور ’‘ مشرکانہ ’‘ ڈانس دیکھ رکھا ہے ،پھر ’‘ طاہر القادری کابدنام زمانہ ’‘ اوپن ایئر ’‘قادری ڈانس تو اپنی مثال آپ ہے ؛

کیا لنک اوپن نہیں ہو رہا ہے شیخ محترم دوبارہ لنک شیئر کر دیتا ہو


https://www.facebook.com/MSKF2015/videos/vb.638953922813766/973655142676974/?type=2&theater
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,534
پوائنٹ
791
السلام علیکم ؛
محترم بھائی ! اب لنک اوپن ہوا اور ان محروم ہدایت لوگوں کو دیکھا ،یہ شاید ۔۔ترکمانستان ۔آزر بائیجان ۔یا ۔ایران وغیرہ علاقے کے لگتے ہیں ؛
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,111
ری ایکشن اسکور
6,779
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ؛
محترم بھائی ! اب لنک اوپن ہوا اور ان محروم ہدایت لوگوں کو دیکھا ،یہ شاید ۔۔ترکمانستان ۔آزر بائیجان ۔یا ۔ایران وغیرہ علاقے کے لگتے ہیں ؛
وعلیکم السلام
 
Top