• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت حد ہو گئ

کرن شہزادی

مبتدی
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
25
ذلیل کرنے کی بھی کوئی حد ہو تی ہے اگر کہا جائے کہ سائیٹ ٹھیک نہیں چل رہی نہ کتابوں والا پیج اچھےطرئیقے سے شو ہو رہا ہے نہ ہی سوال کا جواب دیا جاتا ہے اور اگر کچھ کہا جا ئے تو ٍٍنجومی بن جا تے ہیں کہ آپکا تانا بانا ایک مرد آئی ڈی سے ملتا ہے سائیٹ نہیں سنبھا لی جا تی تو بند ہی کر دو تا کہ کو ئی چیک کرنے نہ آئے میرا یہ آخری پیغام ہے کہ پہلے کی طرح ٹائم نہیں دے سکتے تو بند کر دیں ورنہ اپنے آپکو بدلے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ:
ادارے کے مالکان و منتظمین کی حسنات قبول فرمائے..آمین
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
ذلیل کرنے کی بھی کوئی حد ہو تی ہے اگر کہا جائے کہ سائیٹ ٹھیک نہیں چل رہی نہ کتابوں والا پیج اچھےطرئیقے سے شو ہو رہا ہے نہ ہی سوال کا جواب دیا جاتا ہے اور اگر کچھ کہا جا ئے تو ٍٍنجومی بن جا تے ہیں کہ آپکا تانا بانا ایک مرد آئی ڈی سے ملتا ہے سائیٹ نہیں سنبھا لی جا تی تو بند ہی کر دو تا کہ کو ئی چیک کرنے نہ آئے میرا یہ آخری پیغام ہے کہ پہلے کی طرح ٹائم نہیں دے سکتے تو بند کر دیں ورنہ اپنے آپکو بدلے
اگر آپ دینی کتب پڑھتی ہیں تو آپ کو توجہ دلائی جاتی ہے کہ :
دینی علم حاصل کرنے کے ذرائع کا احترام لازم ہے ، بلکہ ہر جگہ ہی اخلاق حسنہ کا دامن تھامے رہنا ہی مومن کی شناخت ہے ،
ایک ایک کتاب کو اپلوڈ کرنے کیلئے ادارہ کیا کیا جتن کرتا ، اور کتنی جانی و مالی قربانی دیتا ہے اس کا احساس ہر اس آدمی کو ہونا چاہیئے جو یہاں سے کتب حاصل کرتا ہے ،
معذرت کے ساتھ :
یہ طرز کلام اور انداز تخاطب تو کسی کتب فروش سے بھی روا نہیں جو آپ بلا معاوضہ محنت سے کتب اپلوڈ کرنے والوں کیلئے استعمال کر رہی ہیں ؛
یہ تو سراسر حوصلہ شکنی ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ذلیل کرنے کی بھی کوئی حد ہو تی ہے اگر کہا جائے کہ سائیٹ ٹھیک نہیں چل رہی نہ کتابوں والا پیج اچھےطرئیقے سے شو ہو رہا ہے نہ ہی سوال کا جواب دیا جاتا ہے اور اگر کچھ کہا جا ئے تو ٍٍنجومی بن جا تے ہیں کہ آپکا تانا بانا ایک مرد آئی ڈی سے ملتا ہے سائیٹ نہیں سنبھا لی جا تی تو بند ہی کر دو تا کہ کو ئی چیک کرنے نہ آئے میرا یہ آخری پیغام ہے کہ پہلے کی طرح ٹائم نہیں دے سکتے تو بند کر دیں ورنہ اپنے آپکو بدلے
تمیز سے بات کیا کریں ، سب جواب دیں گے ، ہاں اگر جواب نہ ملے تو تنخواہ میں اتنی کٹوتی کرلیا کریں ۔
یہاں رہ کر ذلیل نہ ہوں ، کسی اور جگہ سے جاکر کتابیں حاصل کرلیا کریں ۔
پورا ادارہ آپ کی فرمائشیں پوری کرنے کے لیے قائم نہیں ہوا کہ اب وہ پوری نہیں ہورہیں تو پورے ادارے کو بند کردیا جائے ۔
آپ تقریبا ہر پوسٹ کے لیے نیا تھریڈ شروع کرتے ہیں ، اسی سے آپ کی سستی اور کاہلی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ، کہ آپ اپنا ہی پرانا تھریڈ تلاش کرنے پر ایک منٹ صرف نہیں کرسکتے ، لیکن اس کے باوجود دوسروں کو ۔۔۔۔۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ذلیل کرنے کی بھی کوئی حد ہو تی ہے اگر کہا جائے کہ سائیٹ ٹھیک نہیں چل رہی نہ کتابوں والا پیج اچھےطرئیقے سے شو ہو رہا ہے نہ ہی سوال کا جواب دیا جاتا ہے اور اگر کچھ کہا جا ئے تو ٍٍنجومی بن جا تے ہیں کہ آپکا تانا بانا ایک مرد آئی ڈی سے ملتا ہے سائیٹ نہیں سنبھا لی جا تی تو بند ہی کر دو تا کہ کو ئی چیک کرنے نہ آئے میرا یہ آخری پیغام ہے کہ پہلے کی طرح ٹائم نہیں دے سکتے تو بند کر دیں ورنہ اپنے آپکو بدلے
ایک مثل بہت مشہور ہے:
بندر کیا جانے ادرک کا سواد
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
جو بھی ہے جیسا بھی ہے، سامنے موجود ہے، پسند آئے استعمال کریں، پسند نہیں چھوڑ دیں!
زبردستی کا سودا تو ہے نہیں! سودا بھی کیا ہے مفت ہے!
مال مفت بمنزلہ تحفہ ہی ہوتا ہے۔ تحفہ دینے والے پر کچھ بھی لازم نہیں ہوتا!
اس سائٹ پر جتنا کچھ جمع کیا جا چکا ہے،اتنا ہی رہےتو بھی مفید ہی نہیں شاندار ہے۔
ہم اس کی ترقی کے لئے دعا ءگو ہیں، اور تمام حضرات کے لئے اجر عظیم کے لئے بھی، جو اس سے منسلک ہیں!
اللہ تعالیٰ انکے وقت ، دین و دنیا میں برکت عطاء فرمائے! آمین
 
Top