• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حرمین شریفین میں 20 رکعت کیوں؟

شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
آپ نے اکثر لوگوں سے یہ بات سنی ہوگی کہ رمضان میں حرمین شریفین میں 20 رکعت ادا کی جاتی ہیں۔حقیقت کیا ہے اور یہ کیوں 20 ادا کی جاتی ہیں۔؟ اور جس طرح ادا کی جاتی ہیں۔؟ شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ کی یہ ویڈیو اس بارہ میں باخوبی فائدہ دے گی۔
والسلام علیکم
http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=34223
 
Top