• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حسن البصری، کثیر التدلیس!

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
اکثر امام حسن البصری کی تدلیس کو صرف اس لیے نظر انداز کر دیا جاتا ہے کیونکہ وہ ابن حجر کی تقسیم کے مطابق دوسرے درجے کے مدلس ہیں جو کثرت سے تدلیس نہیں کرتے تھے۔ حالانکہ اس کے برعکس حافظ صلاح الدین العلائی فرماتے ہیں:
"الحسن بن أبي الحسن البصري واسم أبيه يسار أحد الأئمة الأعلام تقدم أنه كثير التدليس"
یعنی وہ کثیر التدلیس تھے۔
(جامع التحصیل: ج 1 ص 162)
 
Top