• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حسن لغیرہ والی پوسٹ نہیں مل رہی۔۔۔۔

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

کچھ عرصہ پہلے میں نے فورم پر جناب ابوالحسن علوی صاحب کی ایک پوسٹ دیکھی تھی جس میں انہوں نے حسن لغیرہ کے مسئلے پر بحث کی تھی۔ مگر اب وہ مجھے نہیں ،ل رہی۔ براہ مہربانی اگر کسی بھائی کو لنک معلوم ہو تو بتا دیں۔

جزاک اللہ خیراً
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ریحان بھائی،
فورم میں حسن لغیرہ کے الفاظ سے تلاش کرنے پر ابو الحسن علوی بھائی کا وہ مضمون مل گیا ہے۔ شاید آپ اسی کی بات کر رہے تھے۔

حسن لغیرہ کی حجیت کی بحث و تحقیق--خلاصہ
وہم سے علم تک

ویسے یہ دھاگا تجاویز و شکایات سیکشن میں ہونا چاہئے تھا۔ میں وہیں منتقل کر دیتا ہوں۔
 
Top