• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حسین بن علی رضی اللہ عنہما کے سر کا تلاوت کرنا

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

ابن عساکر رحمہ اللہ نے تاریخ دمشق، سیوطی رحمہ اللہ نے خصائص کبری اور شاید شرح الصدور میں ابن عساکر کے حوالے سے یہ ذکر کیا ہے کہ حسین رضی اللہ عنہما کے سر سے تلاوت کی آواز آ رہی تھی.
کیا یہ روایت صحیح ہے؟
کیا ایسی روایات کی تحقیق کرنا ضروری ہے؟؟؟
 
Top