• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت خنساء رضی اللہ عنہا

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
جزاک اللہ محترم بھائی مگر ہمارے ہاں بیٹی اور بیٹے دونوں کو عموما بیٹا ہی کہتے ہیں اس لئے میں اپنی بیٹی اور بیٹے دونوں کو بیٹا ہی کہ کر پکارتا ہوں

میرے پیارے بھائی،

میں بھی اپنی بیٹیوں کو بیٹا ہی کہہ کر پکارتا ہوں۔

الحنساء ایک تاریخی اہمیت کی خاتون ھیں ۔

وقت ملنے پر ایک محتصرا اس پر مضمون لکھوں گا،(ان شاء اللہ)
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
الحنساء ایک تاریخی اہمیت کی خاتون ھیں ۔
وقت ملنے پر ایک محتصرا اس پر مضمون لکھوں گا،(ان شاء اللہ)

ضرور محترم بھائی اللہ آپ کو اس پر جزائے خیر دے گا
ایک بات بتا دوں کہ اسی تاریخی اہمیت کی وجہ سے میں نے اپنی بیٹی کا نام خنساء رکھا ہے پس یہ میرے سگی بیٹی کا نام بھی ہے جو ون کلاس میں پڑھتی ہے اللہ کرے یہ بھی اس تاریخی خنساء رضی اللہ عنھا کے نقش قدم پر چلے امین
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
ضرور محترم بھائی اللہ آپ کو اس پر جزائے خیر دے گا
ایک بات بتا دوں کہ اسی تاریخی اہمیت کی وجہ سے میں نے اپنی بیٹی کا نام خنساء رکھا ہے پس یہ میرے سگی بیٹی کا نام بھی ہے جو ون کلاس میں پڑھتی ہے اللہ کرے یہ بھی اس تاریخی خنساء رضی اللہ عنھا کے نقش قدم پر چلے امین

آمین یا رب ۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
الحنساء ایک تاریخی اہمیت کی خاتون ھیں ۔

وقت ملنے پر ایک محتصرا اس پر مضمون لکھوں گا،(ان شاء اللہ)[/quote]

الخنساء

تماضر بنت عمرو بن الحرث جو کہ عرف عام میں الخنساء کے نام سے

معروف ھوئیں۔عالم عرب کی ایک ممتاز شاعرہ جو زرمیہ شاعری میں

اپنا جواب نھیں رکھتی تھیں۔575 ء میں ںجد کے علاقے میں پیداہوئیں

اور وہیں پرورش پائی۔آقائے نامدار کی نبوت کا اقرار کر کے صحابیہ

کا جلیل القدر منصب حاصل کیا۔

اس ممتاز صحابیہ کا ایک اور بہت بڑا اعزاز "تمام تعریفیں اللہ کے لیے

جس نے مجھے یہ عزت بحشی اور مجھے قوی امید ھے کہ آخرت

میں وہ مجھے ان کے ساتھ اپنی رحمت سے ملائے گا"

یہ ھیں وہ الفاظ جو حضرت تماضر نے قادسیہ کے مقام پر

اپنے چاروں لخت جگر کی شہادت کی خبر سن کر ادا کیئے۔

اس وقت کی ایک ممتاز شخصیت "النابغۃ الذیبانی " نے

اس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کھا،

"اگر میں نے ابو بصیر کو تم سے پہلے نہ سنا ھوتا تو

میں یہ کھنے پہ مجبور ھوتا کہ تم عالم عرب کی سب سے

بڑی شاعرہ ہو لیکن میں یہ ضرور کھتا ھوں کہ تم انسانو ں

اور جنوں میں ایک بھت عمدہ شاعرہ ھو۔

اسکے ساتھ تم عالم نسوانیت کی عظیم ترین شاعرہ ھو

یہ الفاظ سن کر اس ممتاز ہستی نے یہ کہہ کر اسکو

لاجواب کردیا کہ

میں مرد و زن دونوں میں بے مثال اور لا جواب ھوں۔

اسلام کی اس جلیل القدر ہستی نے 629 میں اسلام قبول کیا

اور 645 میں وفات پائی۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

[/quote]

علیحدہ تھریڈ میں پوسٹ کریں۔شکریہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
موضوع ’’ عربی سیکھیں ‘‘ سے ’’ سیرت صحابیات ‘‘ زمرے میں منتقل کردیا گیا ہے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
موضوع ’’ عربی سیکھیں ‘‘ سے ’’ سیرت صحابیات ‘‘ زمرے میں منتقل کردیا گیا ہے ۔
ابھی بعد میں دیکھا ہے خود مکی صاحب بھی یہاں اس موضوع کو پہلے سے لگا چکے ہیں ۔ لہذا حالیہ لڑی کو بند کردیتے ہیں ۔
اگر کوئی رکن اس موضوع پر لکھنا چاہتے ہوں تو یہاں تشریف لے آئیں :
http://forum.mohaddis.com/threads/الخنساء-حضرت-تماضر-بنت-عمرو-رضی-اللہ-عنہا۔.22020/
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top