• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت علی ؓاور حضرت فاطمہ ؓکے درمیان ناچاقی

منہاجی

مبتدی
شمولیت
ستمبر 27، 2013
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
2
حضرت فاطمہؓ حضرت علیؓ کے ساتھ ایک اختلاف کی وجہ سے نبی اکرم ﷺ کے پاس گئیں جس پر حضور نے ان سے کچھ سوالات پوچھے اور فرمایا کیا علیؓ تمہاری ذمہ داریاں ادا نہیں کرتے؟ کیا اس طرح کا کوئی واقعہ ہے تو برائے کرم جلد از جلد جواب فراہم کردیں؟
 
Top