• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عمر(ر) نے درِ فاطمہ(ر) کو آگ نہیں لگائی تھی

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
حضرت عمر(ر) نے درِ فاطمہ(ر) کو آگ نہیں لگائی تھی صرف ڈرانے کے لیے ایسا کہا تھا شعیہ کی مشہور کتاب احتجاج طبرسی سے ثابت ہے۔
3.jpg
4.jpg

اب سوال یہ اٹھتا ہے جب حضرت عمر(ر) نے آگ لگائی ہی نہیں تھی تو پھر یہ رافضی کیوں یہ راگ الاپتے ہیں کہ بی بی کی شہادت دروازہ گرنے کی وجہ سے ہوئی تھی جو کہ گھر میں آگ لگنے کے بائث ہوا تھا​
 
Top