• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین.

شمولیت
اگست 17، 2014
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
26
"حضرت موسی علیہ السلام ایک مکان میں بیٹھے تھے اوپر سے کچھ قطرے آپ کے کپڑوں پر گرے.
جب دیکھا تو وہ چھپکلی تھی.
جناب باری تعالی میں عرض کیا کہ خدایا اسکو کیوں پیدا کیا؟ یہ کس مرض گی دوا ہے؟
اللہ تعالی نے فرمایا کہ اے موسی....!
یہ چھپکلی بھی روزانہ یہی سوال کرتی ہے کہ خدایا موسی کو کیوں پیدا کیا ؟ اس سے کیا فائدہ..؟

(تذکرہ_غوثیہ ص#261)

یہ ہے بریلویت کا اصلی چھرہ.
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب اس کتاب پر کفر گمراہی کا فتوی خود امام اعلی حضرت نے لگایا ہے لہذا اس کو ہماری طرف منسوب کرنا خیانت ہے ۔
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
ذرا یہ فرمائیے کہ اس کتاب کو شائع کون کررہا ہے؟
0001.jpg
0002.jpg
0003.jpg
0001.jpg
0001.jpg
0002.jpg
0003.jpg
 
شادان

رکن
شمولیت
دسمبر 01، 2012
پیغامات
118
ری ایکشن اسکور
131
پوائنٹ
56
یہ کتاب آن لائن ھے ازاد بھائی
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
عجیب بات ہے۔ اعتراض کے لیے چیز چاہیے بس۔ یہ اگرچہ ہم سے متعلق نہیں ہے لیکن ایک عامی کی حیثیت سے یہ سوال ضرور کروں گا کہ اس میں توہین کہاں ہے؟
اس قصے کو غور سے پڑھیں تو اس کا مطلب تو یہ ہے کہ ہر چیز کا اپنا فائدہ ہے جو اللہ تعالی جانتے ہیں۔ اور اکثر اوقات ایک مخلوق کو دوسری مخلوق کے فائدے کے بارے میں علم نہیں ہوتا۔
اس میں توہین کیا ہے؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب اگر خالی چھاپنے سے کتب معتبر ہوتیں ہیں تو وحید الزماں کی کتب کون چھاپتا ہے؟؟؟کیا اس سے آپ اس کو معتبر مان لیے گے۔جناب جب اس پر کفر کا فتوی ہے اب چاہے اس کو کوئی چھاپے یا کوئی سنی عالم بھی اس کی تائید کردے تو پھر بھی یہ معتبر نہیں بن سکتی کیوں کہ اس میں بہت سی خٌاف شرع باتیں ہیں۔اور کئی جگہ دین کی توہین ہے
 
جی وحید الزماں کی کتابیں بھی بریلوی ہی پبلش کر رہے ہیں

لنک
www.ahnafexpose.com/index.php/en/answer/wahid-uz-zaman-ke-books-aur-muqalid-ka-ateraaf/413-hadiyatul-mehdi-kitab-mei-aqeeda-kiska-aur-isko-print-karne-wale-khon?hitcount=0
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
بھائیو لڑائی کرتے رہنا۔ پہلے مجھے یہ تو سمجھادو:۔
ایک عامی کی حیثیت سے یہ سوال ضرور کروں گا کہ اس میں توہین کہاں ہے؟
اس قصے کو غور سے پڑھیں تو اس کا مطلب تو یہ ہے کہ ہر چیز کا اپنا فائدہ ہے جو اللہ تعالی جانتے ہیں۔ اور اکثر اوقات ایک مخلوق کو دوسری مخلوق کے فائدے کے بارے میں علم نہیں ہوتا۔
اس میں توہین کیا ہے؟
 
Top