• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حلالہ اور ہمارا معاشرہ

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
حنفی مذہب میں حلالہ ایک حقیقت ہے لیکن موجودہ دیوبندیوں اور بریلویوں سے جب حلالہ پر بات کی جاتی ہے تو یہ لوگ فوراً تقیہ کرلیتے ہیں اور جھٹ کہہ دیتے ہیں کہ ہمارے ہاں حلالہ نہیں ہوتا۔ اگر آپ نے اپنی آنکھوں سے ایسا دیکھا ہے تو بتاؤ۔ اگر تمہارے جاننے والوں میں ایسا ہوا ہے تو بتاؤ۔
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
ایک ہے کسی چیز کا علمی اورمعتدلانہ موقف اورایک ہے بزعم خود کچھ فرض کرلینا۔
دونوں میں بڑافرق ہے؟
یاد پڑتاہے کہ شمشاد نامی ایک صاحب نے ایک تحریر لکھی تھی جس مین اس بات پر زور دیاتھاکہ اگر حلالہ اورطلاق ثلاثہ پر لڑنے والے علماء اس کے بجائے لوگوں کو طلاق دینے کا شرعی طریقہ بتانے میں وقت صرف کریں تو امت اورعوام کو بہت فائدہ ہوگا اوریہ جھگرے شاذ ونادر کیسوں کی صورت اختیار کرلیں گے۔
حلالہ کی نوبت کیوں آتی ہے؟
طلاق کے غلط استعمال سے !
ایک شخص جانتاہے کہ اگرمیں نے زہر کھایاتومیری موت ہوجائے گی
اگرمیں نے خود پر گولی چلائی تومیری موت ہوجائے گی
اسی طرح شریعت نے طلاق مغلظہ کے استعمال سے بچانے کیلئے بتادیاہے کہ
اگرکسی نے اپنی بیوی کو طلاق ثلاثہ دیاتو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک شخص تمام باتوں کو جانتے ہوئے بھی طلاق ثلاثہ جیسے مبغٍوض فعل کاارتکاب کرتاہے تواس کو صرف اس لئے انجام سے نہیں بچایاجاسکتا کہ اس کا انجام نہایت خراب ہے۔
ہربرے عمل کا براہی انجام ہوتاہے۔ اچھاانجام نہیں ہوتا
کچھ لوگوں کا کہناہے کہ انتہائی غصہ کی شدت میں دی جاتی ہے اس وقت عقل مائوف ہوجاتی ہے اس لئے ایسی سزا نہ ہونی چاہئے جو جیتے جی زندگی کا روگ بن جائے۔
جوابآعرض ہے کہ ہرطلاق غصے اورنج کی صورت میں ہی دیاجاتاہے خوش دلی سے کوئی بھی نہیں دیتا۔
بہتر صورت تو یہ ہے کہ شریعت کے احکامات کو انسان جانے اوراس کے مطابق عمل پیراہو تواس میں نہ کوئی رسوائی ہے اورنہ کوئی ذلت
لیکن اگرایک انسان طلاق ملغلطہ کا ارتکاب کرتاہے اوراس طرح شریعت سے کھلواڑ کرتاہے اورپھر چاہتاہے کہ اس کے انجام اورعواقب سے بھی بچارہے تویہ ممکن نہیں ہے۔
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
حلالہ کی نوبت کیوں آتی ہے؟
طلاق کے غلط استعمال سے !
.....
لیکن اگرایک انسان طلاق ملغلطہ کا ارتکاب کرتاہے اوراس طرح شریعت سے کھلواڑ کرتاہے اورپھر چاہتاہے کہ اس کے انجام اورعواقب سے بھی بچارہے تویہ ممکن نہیں ہے۔

گویا آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ ایک شخص اگر اپنی بیوی کو کسی بھی وجہ سے اکٹھی تین طلاق دیتا ہے تو ۔۔۔ حلالہ کر کے دوبارہ اپنی بیوی کا حصول شرعی طور پر درست ہے۔ اگرچہ دنیاوی لحاظ سے یہ طلاق دینے والے شخص کے لئے سزا ہے؟
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32
میرے خیال کے مطابق ایک فرقہ لفظ "حلالہ " کو بڑی شدت کے ساتھ اسلامی معاشرے میں ایک بدنماشکل کے طور پر متعارف کرارہا ہے۔
حلالہ کا سنت طریقہ قرآن سے ثابت ہے ۔
اگر اختلاف ہے تو اس کے غلط استعمال سے ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ لفظ " حلالہ" پر کاری ٖضرب لگانے کے، اس کے غلط استعمال پر دعوت فکر کو عام کیا جائے۔ لوگوں میں شعور اجاگر کیا جائے،کوئی بھی صاحب بصیرت ایسے غیر شرعی حلالہ کی دعوت نہیں دے سکتا جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائے ہے۔
بنیادی سوال یہ ہے کہ حلالہ کے غلط استعمال پر دعوت فکر کے بجائے لفظ " حلالہ" کو خوفناک اور بھیانک شکل میں کیوں پیش کیا جارہا ہے؟
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32
حنفی مذہب میں حلالہ ایک حقیقت ہے لیکن موجودہ دیوبندیوں اور بریلویوں سے جب حلالہ پر بات کی جاتی ہے تو یہ لوگ فوراً تقیہ کرلیتے ہیں اور جھٹ کہہ دیتے ہیں کہ ہمارے ہاں حلالہ نہیں ہوتا۔ اگر آپ نے اپنی آنکھوں سے ایسا دیکھا ہے تو بتاؤ۔ اگر تمہارے جاننے والوں میں ایسا ہوا ہے تو بتاؤ۔
محترم شاہد نذیر صاحب:
ہمارے معاشرے میں جہاں حلالہ کا غلط استعمال شروع ہوا ہے ، وہاں بڑی تیزی سے " فتوی خاص" سے حرامہ کا رواج بھی پروان چڑھ رہا ہے۔ جو ایک "فرقہ خاص" کے مذہب کا حصہ ہے۔
ہمیں اس پر بھی توجہ دینی چاہئے۔
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
ہمارے ہاں حلالہ نہیں ہوتا۔ اگر آپ نے اپنی آنکھوں سے ایسا دیکھا ہے تو بتاؤ۔ اگر تمہارے جاننے والوں میں ایسا ہوا ہے تو بتاؤ۔
کمال ہے کہ شاہد نذیر صاحب شبہ ہونے پر کتاب کا اسکین مانگیں لیکن دوسرااگرپوچھے کہ کس نے حلالہ کیاہے بتائو توپھر اس پر اعتراض کیاجارہاہے ان کو تومذکورہ شخص یعنی حلالہ کرنے والے کو اسکین کرکے سائل تک بھیج دیناچاہئے۔
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
کمال ہے کہ شاہد نذیر صاحب شبہ ہونے پر کتاب کا اسکین مانگیں لیکن دوسرااگرپوچھے کہ کس نے حلالہ کیاہے بتائو توپھر اس پر اعتراض کیاجارہاہے ان کو تومذکورہ شخص یعنی حلالہ کرنے والے کو اسکین کرکے سائل تک بھیج دیناچاہئے۔
حلالہ کرنے والے کو بھی اسکین کر کے ، بطور ویڈیو، سائل تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ آپ دلیل کی پیروی کرنے والے تو بنیں۔
ویسے بھی ثبوت کی ضرورت تب تھی جب آپ کو حلالہ پر کوئی اعتراض ہوتا۔ آپ کے سابقہ مراسلہ کو دیکھ کر تو معلوم ہوتا ہے کہ شاید آپ اسے طلاق دینے والے مرد کیلئے دنیاوی سزا مگر شرعی طور پر جائز سمجھتے ہیں۔

اصل پیغام ارسال کردہ از: جمشید

Top