• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حلب میں محصور تمام لوگوں کو قتل کردیا جائے:ایرانی جنرل

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
حلب میں محصور تمام لوگوں کو قتل کردیا جائے:ایرانی جنرل

ہفتہ 18 ربیع الاول 1438هـ - 17 دسمبر 2016م

پاسداران انقلاب کے جنرل جواد غفاری۔


العربیہ ڈاٹ نیٹ ۔ صالح حمید

شام کے شہر حلب میں نہتے شہریوں پر قیامت ڈھانے میں معاونت کرنے والے ایرانیوں کو ہزاروں افراد کے بے گناہ قتل کے بعد بھی سکون نہیں ملا۔ ایرانی عہدیدار حلب کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے بعد بھی تمام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شام کے ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک سینئر جنرل جواد غفاری کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ حلب میں محصور تمام افراد کو اجتماعی طور پر موت کے گھاٹ اتار دیا جائے۔

جنرل غفاری، جو پاسداران انقلاب کی قیادت کرنے کے ساتھ ساتھ 16 ملیشیاؤں کے بھی سربراہ ہیں، کا کہنا ہے کہ مشرقی حلب میں کسی شخص کو زندہ چھوڑںے کی ضرورت نہیں ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ ایرانی عہدیداروں نے اس نوعیت کے متنازع بیانات حلب میں عام شہریوں اور جنگجوؤں کے محفوظ مقامات تک منتقل کیے جانے سے متعلق طے پائے معاہدے پرعمل درآمد میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جنرل غفاری شروع دن سے حلب سے شہریوں کی نقل مکانی کے مخالف رہے ہیں۔ انہوں نے روس پر بھی اس معاملے میں تنقید کی تھی اور کہا تھا کہ حلب سے عام شہریوں کی نقل مکانی کی آڑ میں حکومت مخالف جنگجو بھی وہاں سے فرار ہوسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں ترکی اور روس کےدرمیان حلب میں شہریوں اور جنگجوؤں کے انخلاء کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پایا تھا۔ ایران نے اس معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے من مانی شرائط عاید کی تھیں۔

جنرل جواد غفاری کو شام میں پاسداران انقلاب کے فوجیوں اور ملیشیا کی قیادت کی ذمہ داری اکتوبر 2015ء کو جنرل حسین ھمدانی کی ایک راکٹ حملے میں ہلاکت کے بعد سونپی گئی تھی۔

https://urdu.alarabiya.net/ur/international/2016/12/17/حلب-میں-محصور-تمام-لوگوں-کو-قتل-کردیا-جائے-ایرانی-جنرل.html
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شیعہ دہشت گرد تنظیم حشد الشعبی کا نمائدہ جو کہ ایک شیعہ ذاکر بھی ہے کہتا ہے کہ سنی بچے کو ٹینک کے نیچے کچل دینا کوئی جرم نہیں !!

جب عراقی شیعہ اینکر پرسن نے اس سے سوال کیا کہ آپ لوگوں کے بارے میں مشھور ہے کہ آپ اپنے سینوں میں بغض لے کر سنی شہروں پر عراق میں حملے کر رہے ہوتے ہیں تو کیا یہ بات درست ہے ؟

تو اس نے جواب میں کہا کہ یہ بات حق ہے بلکہ اہل سنت سے دشمنی ہمارے خون میں ہے اور یہ خون ہماری رگوں میں دوڑ رہی ہے !




 
Top