• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز حلية الأولياء وطبقات الأصفياء اردو پی ڈی ایف

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بہت جلد إن شاء الله‎‎ پی ڈی ایف میں اردو زبان میں
Untitled Extract Pages.jpg
 
فارق

رکن
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
132
پوائنٹ
58
یہ کتاب پی ڈی ایف کی صورت میں پہلے ہی آن لائن دستیاب ہے
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
یہ کتاب پی ڈی ایف کی صورت میں پہلے ہی آن لائن دستیاب ہے
محترم آپ کی بات درست ہے کہ یہ کتاب پہلے ہی پی ڈی ایف میں دستیاب ہیں لیکن کیا آپ نے ان کو ایک نظر دیکھا صحیح سے؟ پہلی بات اس کا سائز بہت زیادہ ہیں ہر فائل کا سائز ۲۵۰ ایم بی سے شروع اور ۳۳۲ ایم بی پر ختم ہوتا ہے ہمارے بہت سے بھائی اتنی بڑی فائلز ڈنلوڈ نہیں کرتے دوسری بات یہ جو پہلے سے ڈلی ہیں پی ڈی ایف ان کے ہر پیج پر پرپل کلر ہے جو بہت عجیب سا لگتا ہے پڑھنے میں میں الحمدللہ دونوں پر کام کرا ہے ایک سائز کم کردیا ہے اب سائز بہت زیادہ ۲۶ یم بی ہے اور دوسری بات وہ جو پرپل کلر تھا اسے بھی ختم کردیا ہے اب سب پیجز بہت اچھے ہیں پڑھنے میں تو اسی لئے میں ہیاں اس والی پی ڈی ایف کے بجائے اپنی اس پی ڈی ایف جس کو میں نے ایڈٹ کرا ہے اسے ہیاں پیش کرنا ضروری سمجھا
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384

اور وہ غیر مکمل بھی ہے۔ مکمل کتاب اپلوڈڈ نہیں ہے۔
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
اور وہ غیر مکمل بھی ہے۔ مکمل کتاب اپلوڈڈ نہیں ہے۔
جو اردو والی ہیں اس میں ۱۵۸۰۵ روایات ہیں اور اس اردو والی کے مطابق کتاب ختم ہوتی ہیں ہیاں میں سکین لگاتا ہوں آپ دیکھے
upload_2017-4-5_1-33-9.png
 
فارق

رکن
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
132
پوائنٹ
58
یہ ساری باتیں بالکل بجا ہیں۔ آپ کی پی ڈی ایف کا منتظر :)
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
Top