مولانا عتیق اللہ سلفی رحمہ اللہ کی پیدائش سے کچھ عرصہ قبل ان کی والدہ نے خواب دیکھا کہ کوڑا کرکٹ والی جگہ پر حدیث گری پڑی ہے اور وہ اسے اٹھا کر اپنے پاس رکھ لیتی ہیں۔ انہوں نے اس کی تعبیر اپنے اپنے دادا جان نور الدین (جو خوابوں کی تعبیر میں ماہر تھے) سے پوچھی تو انہوں نے فرمایا:اللہ تعالٰی آپ کو بیٹا دے گا جو حدیث کا عالم اور خادم ہو گا۔
[ چمنستان حدیث ص:626 ]