ابو داؤد
رکن
- شمولیت
- اپریل 27، 2020
- پیغامات
- 564
- ری ایکشن اسکور
- 174
- پوائنٹ
- 77
ختم نبوت کے ڈاکو اسحاق جھالوی مردود کی حقیقت مرزا علی انجینئر نے کھول ڈالی
1: مرزا جہلمی کا کہنا ہے اسحاق جھالوی کا جو ختم نبوت پر عقیدہ تھا وہ انکے گھاٹے فِٹ ہو چکا ہے
2: مرزا جہلمی نے مزید کہا کہ
یہ ایک ایسا داغ ہے کہ اگر اب قیامت تک بھی صابن سے ہاتھ دھوتے رہیں تو یہ داغ صاف نہیں ہو سکتا
3: مزید مرزا جہلمی نے کہا کہ
یہ خطرناک عقیدہ نہیں بلکہ خطرے ناک ہے
4: مزید مرزا جہلمی نے کہا کہ اس عقیدے کا جب ہم سوچتے ہیں تو ہماری کانپیں ٹانگ جاتی ہیں
نوٹ: غلام مصطفی ظہیر امن پوری صاحب کا کہنا ہے کہ اسحاق جھالوی کا یہ عقیدہ کفر-یہ یے, جو اسکو صحیح سمجھے گا یا اسکا دفاع کرے گا وہ بھی اس کفر-یہ عقیدے میں شریک ہو جائے گا
اب مرزا جہلمی اس عقیدے کو بہت ہی زیادہ بڑی غلطی تو مان رہا ہے لیکن صاف صاف الفاظ میں اسکو کفر-یہ کہنے سے پرہیز کر رہا ہے
البتہ اس کو بہت بڑی غلطی, بلنڈر, خطرے ناک اور یہ عقیدہ دیکھ کر کانپیں ٹانگ جانا کہ چکا یے
جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہاں اسکا اپنا بابا یے اس لیے فتوی نہیں لگا رہا کسی اور کا بابا ہوتا تو کھبی معاف نہیں کرتا
اشرف علی رسول اللہ اور چشتی رسول اللہ کی طرح اسکو بھی کفریہ کہتا
باقی مرزا جہلمی جبتک اس عقیدے کو واضح الفاظ میں ختم نبوت پر ڈاکہ یا کفریہ عقیدہ نہیں کہ دیتا اسکا تعاقب جاری رہے گا۔
ان شاء اللہ