• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خصوصی دعا کی اپیل

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

ان دنوں کچھ پریشانیوں میں گھرا ھوا ھوں.
آپ لوگوں سے دعا کہ دردمندانہ اپیل ھے.
براہ کرم میرے لۓ خصوصی دعا کریں.
اللہ رب العالمیں میری اور تمام مسلمانوں کی پریشانیوں کو دور فرماۓ. آمین

جزاکم اللہ خیرا.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے - آمین

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پریشانی کے وقت یہ دعا پڑھتے تھے :

لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ

[بخاری : الدعوات ،باب الدعاء عند الکرب ، الفتح ج ۱۱، ص ۱۲۳ ، مسلم : ۲۷۳۰]

’’اللہ کے سوا کوئی معبود ِ برحق نہیں ، وہ عظمت والا ا وربرد بار ہے ، اللہ کے سوا کوئی معبود ِ برحق نہیں، وہ عرشِ عظیم کا رب ہے ، اللہ کے سوا کوئی معبود ِ برحق نہیں، وہ آسمانوں کا رب اور زمین کا رب اور عرشِ عظیم کا رب ہے۔‘‘
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یا اللہ! ہمارے بھائی عمر اثری کی ساری پریشانیاں دور فرما اور ان کے ساتھ عافیت والا معاملہ فرما۔ آمین!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
آمین.
تقبل یا رب العالمین.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے - آمین
آپ صبح و شام درج ذیل دعاء پڑھا کریں ،ان شاء اللہ تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی ؛

(( اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ))،
قَالَ: فَفَعَلْتُ ذَلِكَ، فَأَذْهَبَ اللَّهُ هَمِّي، وَقَضَى عَنِّي دَيْنِي))
 
Last edited:

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ رب العزت آپ کی تمام پریشانیوں کو جلد از جلد دور فرماے (امین)-

رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا سوره الکھف ١٠
اے ہمارے رب ہم پر اپنی طرف سے اپنی رحمت نازل فرما اور ہمارے لئے تمام کاموں میں درستگی کا سامان مہیا کر دے-
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
پریشانیاں اور مشکلات دراصل اللہ کی آزمائشیں ہیں ۔ اللہ تعالی سے دعاء ہیکہ آپ کو ہر مشکل میں ایمان پر ثابت قدم رکہے اور دنیا اور آخرت میں سرفرازی عطاء کرے ۔ آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
اللہ سبحان تعالی آپکی پریشانیاں دور فرما کر آپ کو مشکلات سے نجات دلائے آمین!
 
Top