- شمولیت
- جون 21، 2019
- پیغامات
- 97
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 41
محمد عبد الرحمن کاشفی اڑیشوی
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
ایک سوال ہے کہ اگر خلع والی عورت دوبارہ اسی شوہر سے نکاح کرنا چاہتی ہے تو اس کے لیے کیا شرائط ہیں آیا کہ وہ بنا کسی دوسرے آدمی سے شادی کے بغیر اسی شوہر سے نکاح کر سکتی ہے یا نہیں
برائے مہربانی مدلل جواب دے کر عند اللہ ماجور ہوں
الجواب و بالله التوفيق
نکاح جدید کرنا پڑیگا تبھی وہ عورت اس مرد کے لئے حلال ہوگی.
خلع راجح قول کے مطابق نہ فسخ ہے نہ طلاق مغلظہ البتہ یہ طلاق بائن کے حکم میں ہے پس ازسر نوع عقد نکاح سے معاملہ درست ہو جائیگا.
حلالہ وغیرہ کی نوبت ہی نہیں آئیگی جو محرم و ممنوع ہے.
و اللہ اعلم بالصوب
Sent from my BKL-L09 using Tapatalk

Last edited by a moderator: