• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خلفائے راشدین کی سوانح

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
خلفائے راشدینؓ کی سوانح سے متعلق مختصر کتب چھوٹے بچوں اور بنیادی تعلیم کے لیے ۔
(انتظامیہ: کتب لنک حذف )
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
فورم کے تمام ممبران سے گزارش ہے یہ شخص @احسان احمد قادیانی ہے - اور یہ جتنی بھی کتابوں کا لنک دے رہا ہے وہ ایک قادیانی ویب سائڈ سے دے رہا ہے لہذا اس شخص سے ہوشیار رہے -

وہ ویب سائڈ یہ ہے

واہ اب خلفائے راشدین ؓ کی سوانح سے بھی دل میں درد ہو گیا آپ کے ، جناب شیعہ تو نہیں آپ کہیں ؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
واہ اب خلفائے راشدین ؓ کی سوانح سے بھی دل میں درد ہو گیا آپ کے ، جناب شیعہ تو نہیں آپ کہیں ؟
آپ کا مکروہ چہرہ دکھانا مقصد ہے کہ کوئی بھولا بھالا انسان گمراہ نہ ہو جائے -
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
آپ کا مکروہ چہرہ دکھانا مقصد ہے کہ کوئی بھولا بھالا انسان گمراہ نہ ہو جائے -
یہ آپ کے حسد اور جہالت سے بھرے الفاظ کسی طور پر دلیل نہیں ، اور گمراہ کا لفظ بھی بے شک جو مرضی بولتا رہے اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ آپ اور آپ کا پورا مسلک بھی بہت سے لوگوں کے لیے گمراہ ہی نہیں بلکہ گستاخ اور اسلام کا دشمن تک بھی کہا جاتا ہے تو کیا اللہ نے قیامت کے دن آپ سے یا کسی مولوی سے پوچھنا ہے کہ جناب آکر کسی کا فیصلہ کریں تو اللہ پھر اس کے مطابق بدلہ دے ۔ امید ہے شرم آجائے گی !
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ آپ کے حسد اور جہالت سے بھرے الفاظ کسی طور پر دلیل نہیں ، اور گمراہ کا لفظ بھی بے شک جو مرضی بولتا رہے اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ آپ اور آپ کا پورا مسلک بھی بہت سے لوگوں کے لیے گمراہ ہی نہیں بلکہ گستاخ اور اسلام کا دشمن تک بھی کہا جاتا ہے تو کیا اللہ نے قیامت کے دن آپ سے یا کسی مولوی سے پوچھنا ہے کہ جناب آکر کسی کا فیصلہ کریں تو اللہ پھر اس کے مطابق بدلہ دے ۔ امید ہے شرم آجائے گی !
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع میں قریباً ایک لاکھ ۴۴ ہزار نفوس قدسیہ کے سامنے فرمایا :

یایھا الناس انہ لا نبی بعدی ولا امۃ بعدکم... بعد میں فرمایا وَاَنْتُمُ تُسْالُوْنَ عَنِّیْ(مسند احمد جلد ۲ص۲۹۱)(۶۲)

کہ اے لوگو خبردار رہنا اب میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا کیونکہ میں آخری نبی ہوں اور تمہارے بعد کوئی امت نہ ہوگی کیونکہ تم آخری امت ہو اور تم کو قیامت کے دن میری نسبت ہی سوال ہوگا کسی اور کی نسبت نہیں پوچھا جائے گا۔
گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری وصیت بھی فرما دی کہ میرے بعد کسی کو نبی نہ بنانا جو بنائے وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری وصیت کا بھی منکر ہے۔

--------------------------------
(۶۲) منتخب علی مسند احمد ص۳۹۱،ج۲، وکنز العمال (۴۳۶۳۷)

شرم مگر مجھے آتی نہیں !

کیونکہ میں @احسان احمد مرزا (کذاب) کو نبی مانتا ہو !
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
خلفائے راشدینؓ کی سوانح سے متعلق مختصر کتب چھوٹے بچوں اور بنیادی تعلیم کے لیے ۔
سوانح حضرت ابو بکرؓ
سیرۃو سوانح حضرت عمرؓ
سوانح حضرت عثمان غنی ؓ
سوانح حضرت علیؓ
آپ جو کتابیں دے رہیں اس میں اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ یہ تحریف سے پاک ہیں ۔ کافی پرانی کتابیں اصل کتاب کا ملنا مشکل ہے ۔ آپ نے اس میں تحریف نہیں ہو گی اس بات کی کیا گارنٹی ہے
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع میں قریباً ایک لاکھ ۴۴ ہزار نفوس قدسیہ کے سامنے فرمایا :

یایھا الناس انہ لا نبی بعدی ولا امۃ بعدکم... بعد میں فرمایا وَاَنْتُمُ تُسْالُوْنَ عَنِّیْ(مسند احمد جلد ۲ص۲۹۱)(۶۲)

کہ اے لوگو خبردار رہنا اب میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا کیونکہ میں آخری نبی ہوں اور تمہارے بعد کوئی امت نہ ہوگی کیونکہ تم آخری امت ہو اور تم کو قیامت کے دن میری نسبت ہی سوال ہوگا کسی اور کی نسبت نہیں پوچھا جائے گا۔
گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری وصیت بھی فرما دی کہ میرے بعد کسی کو نبی نہ بنانا جو بنائے وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری وصیت کا بھی منکر ہے۔

--------------------------------
(۶۲) منتخب علی مسند احمد ص۳۹۱،ج۲، وکنز العمال (۴۳۶۳۷)

شرم مگر مجھے آتی نہیں !

کیونکہ میں @احسان احمد مرزا (کذاب) کو نبی مانتا ہو !
جو ترجمہ آپ نے کیا ہے اس سے آپ کا اور آپ کے اپنے علماء کا رد ہوتا ہے ، جب خود ترجمہ کیا کہ : اے لوگو خبردار رہنا اب میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا کیونکہ میں آخری نبی ہوں : آپ کے اس ترجمہ سے آپ کا اپنا اور آپ کے علماء کا کذاب ہونا ثابت ہوتا ہے کیونکہ آپ ایک نبی کو لانے پر جمے ہو ، کیسی رہی ؟ شاباش اب رونا نہیں ہے ۔
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
آپ جو کتابیں دے رہیں اس میں اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ یہ تحریف سے پاک ہیں ۔ کافی پرانی کتابیں اصل کتاب کا ملنا مشکل ہے ۔ آپ نے اس میں تحریف نہیں ہو گی اس بات کی کیا گارنٹی ہے
اگرحوالہ جات کہیں نہیں ملیں کتب میں دیے گئے تو پھر بات کریں ، تحریف سے پاک تو آپ کے علماء حدیث کی کتابوں کو نہیں مانتے تو دوسری کتب کے بارے میں غلطی سے پاک ہونے کی بات کیا وزن رکھتی ہے ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شاباش اب رونا نہیں ہے ۔
رو تو مرزا اور اس کے پیروکار رہیں ہے جو مر چکے ہیں وہ بھی خون کے آنسو اور اگر آپ کی بھی موت اسی کذاب کے پیروری کرتے ہوئے ہو جائے ! تو ان کے ساتھ آپ بھی خون کے آنسووں سے روئے گے مگر اس وقت کا رونا کوئی فائدہ نہیں دے گا-

جب تک سانس ہے، چانس ہے !!!

توبہ

عن ابن عمر رضي الله عنهما فال قال النَّبيِّ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم: "إِنَّ الله عزَّ وجَلَّ يقْبَلُ توْبة العبْدِ مَالَم يُغرْغرِ"

﴿سنن الترمذی3537﴾

Top