محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 310
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 34
خلیفہ بلا فصل | غدیر خم اور حدیث ثقلین | پارٹ: 04 | دفاع صحابہؓ | ای پی: 28
اس ویڈیو میں خلیفہ بلا فصل سے متعلق امامیہ اور رافضہ کے پیش کیے جانے والے دلائل کا تجزیہ کیا گیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ حدیث غدیر خُم اور حدیث ثقلین کیا ہے اور ان سے کیے جانے والے استدلال کی حقیقت کیا ہے؟