• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواب کی تعبیر! !!!

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
السلام علیکم ورحمة وبرکاتہ !!!!!!
ایک بھائی نے خواب کی تعبیر پوچھی ہیں دو خواب ہیں

-1 یہ خواب ایک خاتون کا ہیں جن کے شوہر کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوا ہے. ان خاتون کو خواب میں ان کے شوہر نظر آتے ہيں جن کے سینے کے اوپر ایک بڑا سا پتھر رکھا ہوا ہیں ۔

-2 یہ خواب ایک بھائی کا ہیں جن کو خواب میں کئ اجگر سانپ نظر اتے ہیں
جو صاف پانی میں ہیں.وہ انہے دور بگھا رہے پانی میں ایک بچہ نہاں رہا ہیں اور وہ سانپ ان کی شرٹ میں میں گوس گیے. اور آخر میں ان کی آنکھ کھول گیی.

شیخ محترم اگر ممکن ہو تو جلد سے جلد اسکا جواب دیجیے.

محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ! !!!!

شیخ محترم معاف کیجئے گا آپ سے پھر جواب کا مطالبہ کر رہا ہو۔ وہ بھائی بہت پریشان ہیں بار بار مجھ سے جواب کا مطالبہ کر رہا ہیں.
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عشاء کے بعد ان شاء اللہ ان باکس میں جواب ملے گا ؛
 
Top