• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواب

شمولیت
اگست 16، 2019
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
السلام علیکم مجھے ایک خواب کی تعبیر پوچھنا تھی۔
میں کچھ عرصہ سے تکالیف اور مصائب میں مبتلا ہوں
میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک کھلی جگہ غالبا جس کو ڈیرہ کہتے ہیں وہاں دو بیل ہیں خواب موٹی تازہ جوان ان میں سے ایک کو میں قربان کرنے کی نیت سے اس کیپاس جاتا ہوں رسی کو کھولتا ہوں تو یہ مجھے ہر طرح سے چوٹ پہنچانے کی کوشش کرتا ہے لیکن چوٹ نہیں پہنچا پاتا آخر تھک کر بیٹھ جاتا ہے اور پھر اچانک سے کمزور اور لاگر ہو جاتا ہے میں بھی تھک جاتا ہوں پھر ایک دم اچانک سے دوبارہ موٹا اور تازہ ہو جاتا ہے لیکن مجھے پھر سے کوی نقصان نہیں پہنچا پاتا اور پھر سے یہ ویسا کمزور ہوجاتا ہے اور پھر دوبارہ موٹا ہوجاتا ہے لیکن مجھے کوی نقصان نہیں پہنچا پاتا تیسری بار جب یہکمزور ہو جاتا ہے تو میں یہ سوچتا ہوں کہ شاید اب دوبارہ موٹا اور تازہ نا ہو جاے یا پھر مر نا جاۓ تو میں ایک شخص کو آواز دیتا ہوں وہ اتا ہے اس کے گلے پہ چھری پھیرتا ہے اور میں تکبیر کے الفاظ ادا کرتا ہوں
اس سارے خواب میں یہ بیل مجھے کوی نقصان نہیں پہنچا پاتا لیکن میں تھک جاتا ہوں اور قربان کر دینے کے بعد سکون ملتا ہے۔
کوی معتبر شخص براے کرم تعبیر بتا دے اگر کسی ایسی شخصیت کیبارے جانتے ہیں جو تعبیر کا علم رکھتے ہوں تو ان کا بتا دیں جزاک اللہ
 
Top