• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواتین کے فرضی روضے اور شوال کے روضے

شمولیت
جون 20، 2011
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
850
پوائنٹ
75
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شوال کے روضے رکھنے فضیلت ہے اس حوالے سے میں یہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ خواتین شوال کے ماہ میں وہ اپنے شوال کے روضے رکھیں یا پھر اپنے فرضی روضے جو کہ انھوں نے خاص ایام کی وجہ سے فرضی روضے چھوڑے تھے وہ رکھے۔
اگر وہ فرضی بھی رکھے اور شوال کے روضے بھی رکھے تو یہ تو خواتین کے لیے مشکل ہو جائے گا کہ وہ شوال کے بھی اور اپنے فرضی روضے بھی رکھے اس حوالے سے دین ہمیں کیا بتاتا ہے..........؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جزاک اللہ خیرا
 
Top