• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوارج اور حکم بغیر ما انزل اللہ سے متعلق سوال

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا سوال یہ ہے کہ خوارج کون ہیں؟ ان کی کیا صفات ہیں؟ اور ان کے کیا نظریات ہیں؟ اور کوئی شخص یا گروہ کب خارجی ہوتا ہے؟ کیا مطلقا حکمران کی تکفیر اور خروج سے کوئی خارجی قرار پاتا ہے؟ یا کسی کو خارجی قرار دینے کے لیے بھی اصول و ضوابط ہیں؟
اور دوسرا سوال حکم بغیر ما انزل اللہ سے متعلق ہے.
حکم بغیر ما انزل اللہ سے کیا مراد ہے؟ اس کی اقسام کیا ہیں؟ اور کون سی قسم کفر اکبر ہے؟ اور کونسی کفر دون کفر ہے؟
اور حکم بغیر ما انزل اللہ کے معاملے میں ارجائی فکر کیا ہے اور خارجی فکر کیا ہے؟

میری درخواست ہے کہ بجائے مختلف تھریڈز کی طرف رہنمائی کرنے کے مستقل طور پر جواب دیے جائیں تو بہتر ہوگا اور کوشش کریں کہ سوال کے مفصل جواب ہوں
 
Top