• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوارج کا کردار ttp اپنا چہرا دیکھ لے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم بھائی یہی پوسٹ میں نے اپنی فیس بک پر لگائی ہوئی ہے اور میرا بھی یہی موقف ہے مگر یہاں اس فورم پر ایسا کرنا درست نہیں جیسا کہ اصول بنایا جا چکا ہے آپ کے اس طرح لکھنے پر دوسروں کو مخالفت میں لکھنے کا موقع ملے گا اور پھر بات کہیں پہنچ جائے گی
اس پر اگر یہ آپ کہیں کہ ہم تو لکھتے رہیں مگر مخالف کو اسکی اجازت نہ دی جائے تو اس سے بہت بڑی خرابیاں پیدا ہوں گی جیسا کہ مندرجہ ذیل لنک پر 16 نمبر پوسٹ میں ایک بھائی کو اسی پر سمجھاتے ہوئے کہا تھا اس بھائی نے اس فورم کے آزادانہ ہونے کی بات کی تھی تو میں نے کہا تھا کہ یہ فورم آزادانہ ہی ہے اور ملکی حالات کی وجہ سے کچھ خاص قسم کی پوسٹوں پر پابندی مجبوری کی وجہ سے لگائی گئی ہے اور اس میں دو طرفہ پابندی لگانا ہی اس فورم کے آزاد ہونے کا ثبوت ہے
 

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
ٹھیک ھے پیارے بھائی آئندہ احتیاط ھو گی
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاکم اللہ خیرا عبدہ بھائی۔
مقفل۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top