• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خود ساختہ شیخ الاسلام اور من مانی تاویلات۔

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
41
ڈاکٹر قادری کے نام !

لوگوں کے بگاڑ پر ٹَھنا پھرتا ہے
کس بات پہ اس قدر تَنا پھرتا ہے​
کم بخت نے چار لفظ کیا سیکھ لئے
علامہء فہامہ بنا پھرتا ہے​
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,763
ری ایکشن اسکور
5,399
پوائنٹ
562
تمام ارکان فورم سے درخواست ہے کہ وہ جب لاگ ان ہوں تو نفلی اعتکاف کی نیت کر لیں۔ علامہ صاحب کا تازہ ترین فتویٰ کے مطابق جب دھرنے کے شرکاء ریڈ زون میں سڑکوں پر نفلی اعتکاف کرسکتے ہیں تو محدث جیسے دینی فورم میں کیوں نہیں کرسکتے (نہ سوچنے اور نہ سمجھنے والا آئی کون)
اناللہ وانا الیہ راجعون
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
41
ڈاکٹر طاہر القادری کے نام!

انجام بُرا ہے مردم آزاری کا
احساس کی برتری کا ،سرداری کا​
ہے کبر کا بھوت آپ کے سر پر سوار
جُو تا ہے علاج ایسی بیماری کا​
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,325
ری ایکشن اسکور
3,052
پوائنٹ
282
ان دونوں کو کسی ماہر نفسیات کی ضرورت ھے۔

ننگ دین ننگ وطن۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,430
پوائنٹ
463
من پسند تاویلات بھی اور اوپر سے ملک میں "اسلام" لانے کا مطالبہ!
پہلے خود تو اسلام کو سمجھ لیں ، پھر ایسے مطالبے کریں۔
 
Top