• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خود کش حملہ یا فدائی

مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
312
پوائنٹ
44
خود کش حملہ، کچھ لوگ اسے فدائی حملہ بھی کہتے ہیں- اسکی اسلام اور اسلامی تاریخ میں کیا حیثیت ہے-
وہ کونسے علماء ہیں جو اسے جائز قرار دیتے ہیں-؟
وہ کونسے علماء ہیں جو اسے حرام قرار دیتے ہیں-؟
وہ لوگ جو خود کچھ یا فدائی حملے کے حق میں ہیں، صحابہ سے ایک مثال دیتے ہیں- کہ ایک صحابی اکیلے دشمن کی لشکر میں گھس گیا- اور شہید ہو گیا-
 
Top