• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوشخبری(البیت العتیق سے براہ راست نماز تراویح و دورہ ترجمہ قرآن)

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
کتاب و سنت ڈاٹ کام کے زیر اہتمام

جامعہ لاہور الاسلامیہ(البیت العتیق) سے براہ راست
نماز تراویح ودورہ ترجمہ قرآن کریم
یکم رمضان المبارک تا انتیس رمضان المبارک
نوٹ: نماز تراویح اور دورہ قرآن کریم کی مکمل کارروائی براہ راست کتاب و سنت ویب سائٹ پر نشر کی جائے گی۔ان شاء اللہ
براہ راست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
ما شاء بڑی زبر دست کاوش ہے۔اللہ تعالی تمام ذمہ داران سےقبول فرمائے۔آمین
 
Last edited:
Top