• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خیر خواہی بجواب ہدایت یا گمراہی

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
خیر خواہی بجواب ہدایت یا گمراہی

مصنف کا نام
ابو انشاء قاری خلیل الرحمن جاوید

نظرثانی
محمدافضل خليل احمد اثري

ناشر
جامعہ الاحسان الاسلامیہ،کراچی


تبصرہ

روزِ اوّل سے ہی حق و باطل کا معرکہ چلا آرہا ہے۔ دین اسلام کی دعوت و تبلیغ، درحقیقت حق کی طرف دعوت ہے اور دین غیر اسلام کی دعوت، در حقیقت شیطان لعین کے مذموم مقاصد کی تکمیل اور باطل کا ایک مظہر ہے۔ دینِ اسلام کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے ہمیشہ ناکام و نامراد ہوئے ہیں۔ اگر دین اسلام کی دعوت و تبلیغ دیتے ہوئے کسی کے طریقہ کار یا طرزِ عمل پر کسی کو تحفظات ہیں تو دین اسلام نے ہی خیر خواہی کے جذبے تحت یہ رہنمائی کی ہے کہ دلائل کی بنیاد پر اس کی اصلاح کی جائے۔ فقط ’’تنقید برائے تنقید‘‘ نہ صرف تضییع اوقات ہے بلکہ ’’ادع إلی سبیل ربک بالحکمۃ والموعظۃ الحسنۃ وجادلھم بالتی ھی احسن‘‘ کے بھی منافی ہے۔ الھدی انٹرنیشنل، تبلیغ دین کے حوالے سے شب و روز مصروفِ عمل ہے۔ زیر نظر کتاب میں مذکورہ تنظیم پر لگائے گئے الزامات کا مسکت جواب ہے۔ (م۔ آ۔ ہ)
کتاب خیر خواہی بجواب ہدایت یا گمراہی کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست
ملنے کے پتے
جملہ حقوق
عرض مؤلف
خیر خواہی
حالت حیض میں تلاوت قرآن کی شرعی حیثیت
قضائے عمری
قضائے عمر ی نماز سے روکنے کی ایک سازش
کیا خواتین کا طریقہ نماز مردوں سے مختلف ہے؟
وہ امور جن میں عورت مردوں سے مختلف ہے
مسجدمیں عورت کی حاضری
,, چراغ میرا ہے رات ان کی ،،
اکمال دین کا مطلب
اصل مقصود صرف اللہ تعالی کی اطاعت ہے
قرآنی احکامات کی تفصیل
قرآنی احکام سمجھنے کی صورتیں
مفتی صاحب کا لفظ ,, خیر القرون ،، سے غلط استدلال
,, خیر القرون ،، کا صحیح مفہوم
پیچھے جانا ہی تو آخر تک کیوں نہیں ؟
کسی عالم کی تقلید رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع نہیں
مکمل روپیہ لیجئے اور چونئی پر قناعت نہ کیجئے
تقلید کی ممانعت اورائمہ اربعہ
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قول
امام مالک رحمہ اللہ کا قول
امام شافعی رحمہ اللہ کا قو ل
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا قول
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی قول
تقلید کی حقیقت
اسلاف پر اعتماد کیجئے لیکن اتباع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کیجئے
لطیفہ
تیرا سوال ہی غلط ہے
راستے کو منزل نہیں کہتے
کیا فقہاء کے ساتھ نسبت جوڑنا ضروری ہے
تقلید کو علی الاطلاق ناجائز قرار دینا درست موقف ہے
تقلید کیوں شرک نہیں ہے ؟
حدیث جاتی ہے تو جائے مگر تقلید نہ جائے ؟
گلاسکو یونیورسٹی سے پی – ایچ – ڈی – کی ڈگری
کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے
محترم تقی عثمانی صاحب کا سہ ماہی کورس
اسلام اور فوٹو گرافی
کیمرے کی تصویر کا حکم
کیا تصویر کا حرمت کی علت محض شرک و بت پرستی ہے ؟
چہرے کا پردہ کیوں نہ ہو ؟
پردے سے متعلق ایک اصولی بات
عورت مرد سے تعلیم حاصل کر سکتی ہے
خواتین کا مرد ڈاکٹروں سے علاج کروانا
عورت کا بغیر محرم کےسفر کرنا
عورت کی امامت کا مسئلہ
اجماع امت
روایت بیان کرنا صحابہ پر تنقید نہیں
بات سمجھنے کےلیے چند سوالات
چور مچائے شور ( گستاخ صحابہ کون؟ )
گمراہی کا سبب تقلید نہ کہ ترک تقلید
لطیفہ
اگر اختلاف رحمت ہے تو اتفاق و اتحاد کو کیا کہیں گے ؟
کیا ,, اختلاف امتی رحمۃ ،، فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے ؟
دو مختلف طریقئہ علاج
مسز سیما افتخار صاحبہ کے استفتاء کے مندرجات کا جواب
ایک مجلس کی تین طلاقیں
فقہائے احناف نقطہ نظر عہدنبو ی صلی اللہ علیہ وسلم کی تین طلاقیں
فاروق اعظم کا اپنے فیصلے سے رجوع
عدالت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ
طلا ق اللہ تعالی کو ناپسندہے
طلاق جب ناگزیر ہو
دین آسان ہے
لمحہ فکریہ
ایک سبق آموز واقعہ
تضاد بیانی
رہ گئی رسم اذان روح بلالی نہ رہی
خلاصہ تحریر
المصادر والمراجع
تعارف برائے کتب
 
Top