• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دار ابن بشیر للنشرو التوزیع شیخ ابن بشیر الحسینوی

شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
45
IMG-20220215-WA0002.jpg


*شرح اصول اعتقاد اہل السنہ والجماعہ از امام اللالکائی*
IMG-20220214-WA0007.jpg
IMG-20220215-WA0002.jpg
IMG-20220214-WA0007.jpg

مستند اردو ترجمہ تخریج اور تعلیقات کے ساتھ شائع ہو چکی ہے ۔
اس مبارک کتاب کو گھر گھر پہنچانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں ۔جزاکم اللہ خیرا
عقیدہ سلف کی ترجمان جامع و مستند کتاب

1- امام لالکائی رحمہ اللہ کی دو کتب شرح اصول اعتقاد اھل السنہ والجماعہ اور کرامات اولیاء اللہ کا پہلا مستند ترجمہ ایک جلد میں

2- معتبر ترین نسخہ کا انتخاب

3- مفصل تخریج و تحقیق

4- مفید تعلیقات سے مزین

4- کئی کتب کے مترجم دو فاضل شخصیات کا سلیس ترجمہ

5- کل صفحات 876

6- عمدہ کاغذ

رعایتی قیمت 1680

کتاب خریدنے کیلئے درج ذیل لنک پر کلک کرکے رابطہ کریں

دار ابن بشیر کے پیج کا لنک درج ذیل ہے اسے بھی لائک کرلیں تاکہ نئی شائع ہونے والی کتاب کی اطلاع بھی آپ تک پہنچتی رہے إن شاء اللہ

 
شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
45
مدارس اور یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل کتاب شائع ہو چکی ہے


*تدوین سنت*

تالیف :ڈاکٹر محمد بن مطر زہرانی رحمہ اللہ
ترجمہ : پیر زادہ شفیق الرحمن الدراوی حفظہ اللہ

*یہ کتاب خیر القرون سے لے کر نوویں صدی ہجری تک کے محدثین کی خدمات اور کتب حدیث کے منہج پر مشتمل منفرد کتاب پہلی بار اردو میں شائع ہو چکی ہے*

عام قیمت :1000
بڑا سائز
مجلد
عمدہ کاغذ

*کتاب خریدنے کیلئے درج ذیل لنک پر کلک کرکے رابطہ کریں*

دار ابن بشیر کے پیج کا لنک درج ذیل ہے اسے بھی لائک کرلیں تاکہ نئی شائع ہونے والی کتاب کی اطلاع بھی آپ تک پہنچتی رہے إن شاء اللہ

IMG-20220310-WA0000.jpg
 
شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
45
شائقین علوم حدیث کی خدمت میں *نزھۃ النظر للامام ابن حجر کا وہ نسخہ شائع کیا جا رہا ہے جس پر امام البانی رحمہ اللہ کی تعلیقات ہیں ۔*

نیز محدث علی حسن الحلبی رحمہ اللہ کی تخریج و تحقیق اور مفید حواشی ہیں ۔

اہل علم کے ہاں سب سے پسندیدہ یہی نسخہ ہے ۔

یہ مبارک نسخہ پریس بھیج دیا گیا ہے ان شاء اللہ جلد دستیاب ہو گا۔

برائے رابطہ
IMG-20220313-WA0000.jpg
IMG-20220312-WA0000.jpg
IMG-20220306-WA0013.jpg

 
شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
45
IMG-20220412-WA0001.jpg

الحمدللہ یہ قیمتی کتاب شائع ہو کر دار ابن بشیر قصور پہنچ چکی ہے ۔اس میں شیخ البانی رحمہ اللہ کی جملہ کتب سے علوم حدیث کی بحوث کو مرتب کیا گیا ہے
قیمت : 1600 روپے

۔خریدنے یا مزید معلومات کے لیے
 
Top