• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دار چینی سے اپنی خطرناک بیماریوں کو کنٹرول کریں

Hina Rafique

رکن
شمولیت
اکتوبر 21، 2017
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
75
کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر اور شوگر ۔
صرف دار چینی سے کنٹرول کریں ۔
دار چینی کو پیس کر رکھ لیں ۔
روزانہ آدھا چائے کا چمچ صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹے بعد باقاعدگی سے پانی کے ساتھ پھانک لیا کریں ۔
سات دن میں کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر اور شوگر بالکل نارمل لیول پر آ جائیں گے ۔
راز
اس نسخے کا یہ ہے کہ دار چینی شریانوں اور وریدوں میں جمی ہوئی چکنائی کو صاف کر دیتی ہے جس سے کولیسٹرول نارمل ہو جاتا ہے ۔
خون کی صفائی کے اس عمل سے شوگر ٹھیک طریقے سے بننے لگے گی۔
اور اعصابی تناو کو دور کرنے میں تو دار چینی کا پاوڈر ساری دنیا میں مشہور ہے تو بلڈ پریشر نارمل ہونا تو لازمی امر ہے۔
اگر کسی کو اب بھی سمجھ نہ آئے تو پھر اللہ وارث ہے۔
طالب دعا اختی محمد اسد
 
Top