• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داعش نے یورپ کی طرف نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیدیا

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
داعش نے یورپ کی طرف نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیدیا
این این آئی پير 14 ستمبر 2015

ہجرت کرنیوالوں کا انجام سمندر میں ڈوبنے والے شامی بچے جیسا ہوگا، داعش کا انگریزی جریدے میں بیان فوٹو: فائل

بیروت: شدت پسند گروپ داعش نے شام سے یورپ اوردوسرے ملکوں کی طرف ہجرت کرنے والے شہریوں کوسنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے ان کی نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیا ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق داعش کے انگریزی زبان میں شائع ہونے والے آن لائن جریدہ ’’دابق‘‘میں شائع ایک مضمون میں ترکی کے ساحل سے ملنے والی شامی بچے کی لاش کی تصویر کے ساتھ ایک مضمون میں پناہ گزینوں کوخبردار کیا گیا ہے کہ وہ ملک چھوڑ کر نہ جائیں ورنہ ان کاانجام بھی سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے ایلان کردی کی طرح خوفناک ہوگا۔

واضح رہے کہ شام میں جاری خانہ جنگی کے باعث لاکھوں افراد دوسرے ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہیں جب کہ دوسرے ممالک میں پناہ لینے کے دوران تارکین وطن کی کئی کشتیاں ڈوبنے سے سیکڑوں افراد جان کی بازی بھی ہار چکے ہیں۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اس میں کبیرہ گناہ کا لفظ کہاں پر ہے ؟
اور جس ماخذ سے لیا ہے وہاں پر دیکھا دو ۔
عرب ٹی وی کے مطابق داعش کے انگریزی زبان میں شائع ہونے والے آن لائن جریدہ ’’دابق‘‘میں شائع ایک مضمون میں ترکی کے ساحل سے ملنے والی شامی بچے کی لاش کی تصویر کے ساتھ ایک مضمون میں پناہ گزینوں کوخبردار کیا گیا ہے کہ وہ ملک چھوڑ کر نہ جائیں ورنہ ان کاانجام بھی سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے ایلان کردی کی طرح خوفناک ہوگا۔
اور یہ مذکورہ بات بھی ان کے انصار کی ویب سائٹ پر نہیں ہے ۔isdarat.tv
isdarat.to
عامر ! دولۃ الاسلامیہ کی دشمنی میں اتنا آگے مت گزرو ۔
ولا يجرمنكم شنآن قوم على ألا تعدلوا اعدلوا هو أقرب للتقوى۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
عامر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہی تو میں پوچھ رہا ہوں ،
کدھر لکھا ہوا ہے کہ کبیرہ گناہ ہے ۔
آپ نے جہاں جہاں سے کاپی پیسٹ کیا ہے ۔ ان کے مطابق بھی یہ والا بیان ہے کہ ان کا انجام بھی ڈوب مرنے والے پناہ گزینوں کی طرح خوفناک ہوگا ۔ وہ کبیرہ گناہ والے الفاظ کہاں پر ہیں ؟
عرب ٹی وی کے مطابق داعش کے انگریزی زبان میں شائع ہونے والے آن لائن جریدہ "دابق" میں شائع ایک مضمون میں ترکی کے ساحل سے ملنے والی شامی بچے کی لاش کی تصویر کے ساتھ ایک مضمون میں پناہ گزینوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ ملک چھوڑ کر نہ جائیں ورنہ ان کا انجام بھی سمندر میں ڈوب پر جاں بحق ہونے والے ایلان کردی کی طرح خوفناک ہوگا۔
( تدوين از انتظامیہ)
اِدھر ا’دھر جھانکنے کے ساتھ ساتھ یہاں پر ایک منٹ نظر دوڑاؤ ۔
بے انصافی مت کرو ، مقلدین کو تعصب کا طعنہ دینے والے خود ہی جب تعصب پر اترآئے تو کیا کہا جاسکتا ہے ۔
 
Last edited by a moderator:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
( تدوين از انتظامیہ)
اِدھر ا’دھر جھانکنے کے ساتھ ساتھ یہاں پر ایک منٹ نظر دوڑاؤ ۔
بے انصافی مت کرو ، مقلدین کو تعصب کا طعنہ دینے والے خود ہی جب تعصب پر اترآئے تو کیا کہا جاسکتا ہے ۔
انتظامیہ نے کیا تدوین کی ہے، مجھے نہیں معلوم، لیکن مقلدین کو تعصب کا طعنہ دینے والوں سے کیا مراد ہے؟ کیا یہ حقیقت نہیں؟
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ بھی خواہ مخواہ عامر بھائی کے سر تھوپ رہے ہو!
بھائی جان ! یہ الفاظ
داعش نے یورپ کی طرف نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیدیا

اسی اخبار کی سرخی ہے،
اس میں کبیرہ گناہ کا لفظ کہاں پر ہے ؟
اور جس ماخذ سے لیا ہے وہاں پر دیکھا دو ۔
یہ الفاظ اخبار کی سرخی میں ہیں!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ سبحان و تعالیٰ تمام مسلمانوں کو داعش یا اس جیسے گروہ جو کہ اسلام کو بدنام کر رہے ہیں ان سے محفوظ فرمائے - آمین
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجلة الدولة الإسلامية: فرار المسلمين لأوروبا كبيرة من الكبائر
Thu Sep 10, 2015 1:34pm GMT
دبي (رويترز) - قالت مجلة يصدرها تنظيم الدولة الاسلامية ان المسلمين الفارين الى أوروبا يرتكبون معصية كبرى بتعريض أبنائهم لما وصفته بأجواء الالحاد والفجور.

وفر مئات الالاف هذا العام من الحروب الدائرة في الشرق الاوسط وبخاصة من مناطق يسيطر عليها مقاتلو الدولة الاسلامية أو يهددونها. وهم يعبرون البحر المتوسط الى اوروبا في قوارب متهالكة كثيرا ما تغرق مما ادى الى مقتل مئات في واحدة من أكبر موجات الهجرة منذ الحرب العالمية الثانية.
ويجيء معظم اللاجئين من سوريا والعراق وليبيا وهي دول تمزقها صراعات عادة ما تكون الدولة الاسلامية طرفا فيها.
وقالت مجلة دابق "للاسف بعض السوريين والليبيين مستعدون للمخاطرة بحياة وأرواح... أبنائهم والتضحية بكثيرين منهم خلال الرحلة المحفوفة بالمخاطر الى أراضي الصليبيين المولعين بالحرب الذين يحكمهم قانون الالحاد والفجور."
وقالت إن غالبية الاسر الفارة الى اوروبا تجيء من مناطق تسيطر عليها قوات الرئيس السوري بشار الاسد او من المناطق الكردية التي تحارب الدولة الاسلامية.
لكن مجلة تنظيم الدولة الاسلامية الذي يسيطر على مساحات من اراضي العراق وسوريا يعيش فيها نحو عشرة ملايين شخص قالت ان من يغادر أرضه يرتكب "كبيرة من الكبائر".
وأضافت "فلتعلموا أن ترك دار الاسلام الى دار الكفر طوعا كبيرة من الكبائر لانه طريق يؤدي الى الكفر وباب يتيح لأبنائنا وأحفادنا ترك الاسلام واعتناق المسيحية أو الالحاد أو التحرر."
وقالت ان الهجرة الى اراضي المسيحيين تعرض الابناء والاحفاد الى "خطر الزنا والشذوذ والمخدرات والخمور."
وأضافت "وإذا لم يسقطوا في المعصية سينسون العربية لغة القرآن التي كانت تحيط بهم في سوريا والعراق وليبيا وغيرها مما يجعل العودة الى الدين وتعاليمه أكثر صعوبة."
(إعداد أميرة فهمي للنشرة العربية - تحرير أمل أبو السعود)



 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اس میں کبیرہ گناہ کا لفظ کہاں پر ہے ؟
اور جس ماخذ سے لیا ہے وہاں پر دیکھا دو ۔

اور یہ مذکورہ بات بھی ان کے انصار کی ویب سائٹ پر نہیں ہے ۔isdarat.tv
isdarat.to
عامر ! دولۃ الاسلامیہ کی دشمنی میں اتنا آگے مت گزرو ۔
ولا يجرمنكم شنآن قوم على ألا تعدلوا اعدلوا هو أقرب للتقوى۔۔۔
کیا یہ خبر سچ ہیں

داعش کا عراق میں داڑھی منڈوانے پر سزائے موت کا اعلان
ویب ڈیسک منگل 15 ستمبر 2015

داعش نے موصل میں داڑھی منڈوانے یا اسے چھوٹا کرنے پر کوڑے مارنے کی سزا مقرر کی تھی فوٹو: فائل

بغداد: داعش نے عراق میں اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں داڑھی منڈوانے یا اسے چھوٹا کرنے پر کوڑوں کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کردیا ہے۔

عرب ویب سائیٹ ’’العربیہ‘‘ کے مطابق عراق میں داعش کی جانب سے شہریوں میں تقسیم کے گئے پمفلٹس میں کہا گیا ہے کہ کوئی شخص داڑھی نہیں منڈوا سکتا اور نہ ہی کسی کو داڑھی کو چھوٹی کرنے کی اجازت ہے۔ لوگ داڑھی کے معاملے میں “داعش” کے باریش جنگجوؤں کی پیروی کریں۔ جس طرح ان کی داڑھیاں سینے تک پہنچ رہی ہیں۔ ہر شہری کی داڑھی بھی اسی طرح لمبی ہونی لازمی ہے۔ ایسا نہ کرنے والے شخص کو “استرے” سے ذبح کردیا جائے گا۔

واضح رہے کہ داعش نے موصل میں داڑھی منڈوانے یا اسے چھوٹا کرنے پر کوڑے مارنے کی سزا مقرر کی تھی۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
اس میں کبیرہ گناہ کا لفظ کہاں پر ہے؟
اور جس ماخذ سے لیا ہے وہاں پر دیکھا دو ۔

اور یہ مذکورہ بات بھی ان کے انصار کی ویب سائٹ پر نہیں ہے ۔
isdarat.tv
isdarat.to

ماخذ پر کلک کریں
-----------------​


ISIS, it seems, felt it had to issue a reaction to the claims prompted by the outpouring of emotion over Aylan Kurdi’s death, which said that Syrians were fleeing to Europe to escape ISIS’s barbarity.

The militant group’s response was to warn Syrians that leaving IS-controlled lands is a
dangerous major sin
ماخذ

 
Top