• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داعش کی حقیقت کیا ہے؟ امام کعبہ کا خصوصی خطبہ

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
71
یہ خطبے دینے والے کیسے ہوتے ہیں ؟؟؟
ابھی محدث محمد طرھونی اور شیخ عصام العوید کا مناظرہ ہوا اس موضوع پر اہل علم کیلئے اس کا لنک اور شیخ عصام کی بے بسی
http://www.muslm.org/vb/showthread.php?548676-مناظرة-حول-صحة-هل-الدولة-الاسلامية-خوارج-؟
اس ہیش ٹیگ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے
https://twitter.com/hashtag/مناظرة_الطرهوني_والعويد?f=tweets&vertical=default&src=hash

یادش بخیر چند ہفتے قبل مسجد قباء اسلام آباد میں بھی بریفنگ دی گئی اور دینے والے کو یہ نہ پتا تھا کہ ابو محمد العدنانی حفظہ اللہ کون ہیں؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,109
ری ایکشن اسکور
6,777
پوائنٹ
1,069
اسد رجیم اور داعش کے مابین خفیہ تعاون کا بھانڈا پھوٹ گیا

داعش چھو ڑ دینے والے نے سارے اندرونی راز کھول دیے


کیا مسلمانوں کو ابھی تک یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ؟

یہ وہ تنظیم ہے جس نے بشار اور روس کی شام پر قبضہ جمانے میں ہر ہر طرح سے مدد کی ہے ۔ یہی بات جیش الاسلام کے قائد زهران علوش کہ کہ کرشہید گئے اور یہی بات شامی عوام اور وہاں موجود تمام مجاہدین کہتے ہیں ۔

مگر پھر کیا وجہ ہے کہ بعض سادہ لوح مسلمان ابھی تک اس بات کو سمجھنے میں ناکام رہے ہیں ؟

میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں

اپنی نادانی اور غفلت سے کہیں تم خود امّت کی تباہی اور ہلاکت کا سبب نہ بننا !! داعش کے آنے سے پہلے شام کی ٨٠ فیصد زمین مجاہدین نے آزاد کر لی تھی مگر داعش نےشام داخل ہونے کے بعد بجائے مجاہدین سے مل کر اسد پر حملہ کرنے کے شامی مجاہدین سے آزاد زمینیں چھینا شروع کر دیں اور مجاہدین کو مرتد قرار دے کر ان کا قتل کرنا شروع کر دیا۔
جس کی وجہ سے مجاہدین کو اب دو گروپوں کا مقابلہ کرنا پڑا ۔
ایک اسد کی ملیشیات اور دوسرا داعش ۔

میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں !!

آج شامی مجاہدین کے خلاف پوری دنیا ہے ... روس چین اور اسد ایک ساتھ مل کر شامی عوام اور مجاہدین پر حملے کر رہے ہیں جبکہ داعش روس کے حملوں سے محفوظ رہی ہے ۔

امریکا شام کے مجاہدین کا ایک اور بڑا دشمن ہے ، جو بظاھرشامی انقلاب کے ساتھ ہے مگر شامی مجاہدین کو اسلحہ فرہم کرنے پر پابندی لگانے میں کوئی تکلف نہیں کرتا ،خاص طور پر طیارہ شکن توپوں جن سے لاکھوں معصوم بچوں اور عورتوں کی جان بچ سکتی تھی ۔

یہی اسلحہ دا عش کے پاس وافر تعداد میں ہے جو کبھی بھی شامیوں کی دفاع میں استعمال نہیں ہوتا ۔

اور یہی وجہ ہے کہ روز سانحے حلب شام کا روٹین بن چکا ہے ۔دا عش اسد سے یہ اسلحہ حاصل کرتی ہے ۔ اور بدلے میں دا عش اسد کو انتہائی سستی قیمت میں تیل بیچ دیتی ہے ۔

اور سب سے آخر میں سب سے اہم بات !!
کیا اپنے نہیں دیکھا کے حلب کی آزادی میں
یا حلب پر ہونے والے ظلموں کی ازالت میں داعش نے کوئی حصہ نہیں لیا !!
اور نہ داعش والوں کا کوئی ہمدردانہ بیان نکلا ،
نہ ہی انہوں نے حلب کے سانحے کے بعد اسد کی فوجوں سے انتقام لیا !!
حلب پر حملوں کے جواب میں تمام انتقامی معرکے صرف شامی مجاہدین نے لڑے ہیں
اور تمام رافضی بھی شامی مجاہدین کے ہاتھوں مرے ہیں ...
اس سے آپ اندازہ لگا لیں کہ داعش حق والوں کے ساتھ نہیں ہیں
لہذا اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ تنظیم دنیا بھر کی جاسوسی اجنسیوں کی ایجاد ہے
اسلامی جہاد کا خاتمہ کرنے کے لیے ۔


=====

دعاؤں کی درخوست ہے آپ کا بھائی
 
Top