1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

درود شریف گناہوں کی مغفرت اور دکھوں اور مصیبتوں سے نجات کاذریعہ ہے

'گرافکس' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عامر یونس, ‏جولائی 04، 2017۔

  1. ‏جولائی 04، 2017 #1
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    17,061
    موصول شکریہ جات:
    6,523
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    19642357_1395809907180532_8389870253172867591_n.png

    درود شریف گناہوں کی مغفرت اور دکھوں اور مصیبتوں سے نجات کاذریعہ ہے


    ✿┈┈┈┈┈••┈┈┈┈┈✿
    عَنِ الطُّفَيْلِ بْنِ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا ذَهَبَ ثُلُثَا اللَّيْلِ قَامَ , فَقَالَ: " يَا أَيُّهَا النَّاسُ اذْكُرُوا اللَّهَ، اذْكُرُوا اللَّهَ جَاءَتِ الرَّاجِفَةُ تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ جَاءَ الْمَوْتُ بِمَا فِيهِ جَاءَ الْمَوْتُ بِمَا فِيهِ "، قَالَ أُبَيٌّ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنِّي أُكْثِرُ الصَّلَاةَ عَلَيْكَ فَكَمْ أَجْعَلُ لَكَ مِنْ صَلَاتِي؟ فَقَالَ: " مَا شِئْتَ "، قَالَ: قُلْتُ: الرُّبُعَ؟ قَالَ: " مَا شِئْتَ فَإِنْ زِدْتَ فَهُوَ خَيْرٌ لَكَ " , قُلْتُ: النِّصْفَ؟ قَالَ: " مَا شِئْتَ فَإِنْ زِدْتَ فَهُوَ خَيْرٌ لَكَ " , قَالَ: قُلْتُ: فَالثُّلُثَيْنِ؟ قَالَ: " مَا شِئْتَ فَإِنْ زِدْتَ فَهُوَ خَيْرٌ لَكَ " , قُلْتُ: أَجْعَلُ لَكَ صَلَاتِي كُلَّهَا , قَالَ: " إِذًا تُكْفَى هَمَّكَ وَيُغْفَرُ لَكَ ذَنْبُكَ "

    قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

    حضرت ابی بن کعب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول الله ﷺ سے عرض کیا،

    [​IMG] اے الله کے رسول میں آپ پر کثرت سے درود بھیجتا ہوں، اپنی دعا میں سے کتنا وقت درود کے لئے وقف کروں ؟

    [​IMG] آپﷺ نے فرمایا: "جتنا تو چاہے۔ "

    [​IMG] میں نے عرض کیا ایک چوتھائی(1/4) صحیح ہے۔

    [​IMG]آپﷺ نے فرمایا: "جتنا تو چاہے، لیکن اگر اس سے زیادہ کرے تو تیرے لئے اچھا ہے۔"

    [​IMG] میں نے عرض کیا نصف(1/2) وقت مقرر کردوں؟

    [​IMG] آپﷺ نے فرمایا: "جتنا تو چاہے لیکن اگر اس سے زیادہ کرے تو تیرے لئے اچھا ہے۔"

    [​IMG] میں نے عرض کیا دو تہائی(2/3) مقرر کردوں؟

    [​IMG] آپ ﷺ نے فرمایا: "جتنا تو چاہے لیکن اگر زیادہ کردے تو تیرے ہی لئے بہتر ہے۔"

    [​IMG] میں نے عرض کیا میں اپنی ساری دعا کا وقت درود کے لئے وقف کرتا ہوں۔

    [​IMG] اس پر رسول الله ﷺ نے فرمایا: "یہ تیرے سارے دکھوں اور غموں کے لئے کافی ہوگا اور تیرے گناہوں کی بخشش کا باعث ہوگا۔"
    ✿┈┈┈┈┈••┈┈┈┈┈✿
    (سنن الترمذی، كتاب: صفة القيامة والرقائق والورع عن رسول الله ﷺ، حدیث:2457، علامہ البانی نے صحیح کہا)
     
  2. ‏جولائی 04، 2017 #2
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    17,061
    موصول شکریہ جات:
    6,523
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    19620252_1393288457432677_8207324985341663255_o.png

    دس رحمتیں نازل، دس درجات بلند اور دس گناہ معاف !

    ✿┈┈┈┈┈••┈┈┈┈┈✿

    أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَلَّى عَلَيَّ صَلَاةً وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ، وَحُطَّتْ عَنْهُ عَشْرُ خَطِيئَاتٍ، وَرُفِعَتْ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ

    حضرت انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا:
    "جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا، الله اس پر دس مرتبہ رحمتیں نازل فرمائے گا، اس کے دس گناہ معاف فرمائے گا اور دس درجے بلند فرمائے گا۔"

    (سنن النسائي: كتاب السهو، حديث:1298، علامہ البانی نے صحیح کہا ہے)
     
  3. ‏جولائی 04، 2017 #3
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    17,061
    موصول شکریہ جات:
    6,523
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    رسول اللہ ﷺ پر درود پڑھنا مت بھولیں !



    19601591_1392201527541370_8713519502895065695_n.png
     
  4. ‏جولائی 07، 2017 #4
    عمر اثری

    عمر اثری سینئر رکن
    جگہ:
    نئی دھلی، انڈیا
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2015
    پیغامات:
    4,401
    موصول شکریہ جات:
    1,087
    تمغے کے پوائنٹ:
    398

    IMG_20170707_222745.jpg
     
  5. ‏جولائی 08، 2017 #5
    ابن قدامہ

    ابن قدامہ مشہور رکن
    جگہ:
    درب التبانة
    شمولیت:
    ‏جنوری 25، 2014
    پیغامات:
    1,772
    موصول شکریہ جات:
    421
    تمغے کے پوائنٹ:
    198

    الشیخ حافظ زبیر علی زئ رحمہ اللہ نے اپنی کتاب انوار الصحیفة فی الاحادیث الضعیفه من السنن الاربعة صفحہ: 258 رقم: 2457 میں سفیان الثوری رحمہ اللہ کے عنعن کی وجہ سے اسنادہ ضعیف کہا.
     
  6. ‏جون 24، 2018 #6
    abulwafa80

    abulwafa80 رکن
    جگہ:
    انڈیا یوپی
    شمولیت:
    ‏مئی 28، 2015
    پیغامات:
    56
    موصول شکریہ جات:
    4
    تمغے کے پوائنٹ:
    57





    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    مرا خیال ہے علامہ البانی اور حافظ زبیر علی زئی صاحب کا آپ میں بنتا نہی تہا اکثر یہ زبیر علی زئی صاحب البانی صاحب کی بات تحقیق پر انگلی کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔


    ایسا کیو کوئی مری الجہن کو سلجہائے
     
  7. ‏جون 25، 2018 #7
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    6,372
    موصول شکریہ جات:
    2,406
    تمغے کے پوائنٹ:
    791

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    علامہ البانیؒ اور علامہ زبیر علی زئیؒ دونوں عالم ہیں ، دونوں کامنہج و مقصد ایک ہی ہے
    یعنی تحقیق حدیث ۔
    اور یہ تو ہر سمجھدار آدمی جانتا ہے کہ " تحقیق " میں اختلاف ضرور ہوتا ہے ،
    اسلئے پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں