• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعاؤں کی التماس ہے

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
انا للہ وانا الیہ راجعون
میرے سسر محترم قضائے الہی سے بعد نماز جمعہ انتقال کر گئے ہیں
اللھم اغفر لہ وارحمہ وادخلہ فی الجنۃ الفردوس واجرہ من النار
دعاؤں کی التماس ہے
منجانب: محترم @محمد فیض الابرار بھائی
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
انا لله و انا اليه راجعون
اللهم اغفر له وارحمه و عافه وعف عنه و اكرم نزله ووسع مدخله و نقه من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس وابدله دارا خيرا من داره واهلا ميرا من أهله و ادخله الجنة
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ کریم اپنے خصوصی کرم و رحمت سے ان کی مغفرت فرمائے ،اور انہیں جنت فردوس عطا فرمائے ۔آمین
اللهم اغفر له وارحمه و عافه وعف عنه و اكرم نزله ووسع مدخله

اور ہم محترم شیخ محمد فیض الابرار صاحب سے اظہار تعزیت کرتے ہیں ،اللہ تعالی انہیں اور دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ کریم اپنے خصوصی کرم و رحمت سے ان کی مغفرت فرمائے ،اور انہیں جنت فردوس عطا فرمائے ۔آمین
اللهم اغفر له وارحمه و عافه وعف عنه و اكرم نزله ووسع مدخله

اور ہم محترم شیخ محمد فیض الابرار صاحب سے اظہار تعزیت کرتے ہیں ،اللہ تعالی انہیں اور دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین
آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
انا لله وانا اليه راجعون

اللہ سبحان و تعالیٰ اپنے خصوصی کرم و رحمت سے ان کی مغفرت فرمائے ،اور انہیں جنت فردوس عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمین

اللهم اغفر له وارحمه و عافه وعف عنه و اكرم نزله ووسع مدخله
 

ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
میرے ابی جی ایک عام سے انسان تھے لیکن میرے لیے ایک باپ تھے محبت کرنے والے پچھلے چند ماہ سے طبیعت خراب تھی لیکن کبھی نہیں کہتے تھے کہ ام حماد کو بلا لو جمعہ والے دن پہلی مرتبہ انہوں نے کہا کہ اسے بلا لو اور میں بہت دور تھی اور یہ جمعہ کی تیاری میں مشغول تھے اور کہنے لگے کہ جمعہ کے فوری بعد چلیں گے اور میرے بھائی مجھے تسلی دیتے رہے کہ ٹھیک ہیں بس آ جاو اور میں ان کی راہ ہی تکتی رہ گئی اور جب پہنچی تو ۔۔۔۔ میں اپنے باپ سے نہیں مل سکی ڈیڑھ ماہ ہو گیا تھا اپنی مہروں کی تکلیف کی وجہ سے آنا جانا بہت کم ہو گیا تھا اور جب پہنچی تو چپ تھے ہمیشہ کے لیے چپ سادھ لی تھی میں نے ان سے کہا کہ ابا آگئی ہوں لیکن ۔۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔ دو سال پہلے ابو حماد کے والد رحمہ اللہ کی وفات کو ابھی تک بھلا نہیں سکی تھی کہ اب یہ۔۔۔۔ نعیم بھائی بہت بہت شکریہ آپ کی وجہ سے اتنے لوگوں نے دعا کی ۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ فیس بک پر اتنے سارے موحدین نے دعا کی ہے تو کچھ سکون سا مل رہا ہے
 
Top