• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعائے مغفرت

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
ہمارے ایک بہت ہی اچھے ساتھی حافظ محمد شعیب کیلانی انکی والدہ محترمہ رات قضاء الہی سے وفات پا گئی ہیں
تمام قارئین سے التماس ہے کہ انکی مغفرت کیلیے خصوصی دعا کریں
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ہمارے ایک بہت ہی اچھے ساتھی حافظ محمد شعیب کیلانی انکی والدہ محترمہ رات قضاء الہی سے وفات پا گئی ہیں
تمام قارئین سے التماس ہے کہ انکی مغفرت کیلیے خصوصی دعا کریں
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَ‌ٰ‌جِعُونَ
رب کریم مرحومہ کی تمام دنیاوی لغزشوں کو معاف کرتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ آمین
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَ‌ٰ‌جِعُونَ
اللہ تعالی ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل دے اور مرحومہ کی تمام دنیاوی لغزشوں کو معاف کرتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَ‌ٰ‌جِعُونَ
اللہ تعالی ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل دے اور مرحومہ کی تمام دنیاوی لغزشوں کو معاف کرتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ آمین
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ سبحان وتعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت فردوس میں جگہ نصیب فرمائیں اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا کرے.آمـــین !!!
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ سبحان وتعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت فردوس میں جگہ نصیب فرمائیں اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا کرے.آمین
 
Top