• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کریں! (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
اللہ تعالی شیخ اور تمام مسلمانوں کو صحت کلی عطا فرمائے۔
چھوٹی موٹی عام بیماریاں اللہ تعالی کی رحمت ہیں، لیکن ایسی بیماری جو انسان کے جسم کو یا اس کے کسی حصے کو مفلوج کردے، اللہ تعالی کسی کو ایسی بیماری نہ دے، جس سے اس کی عظیم نعمت کے چھن جانے کا ڈر ہو،
استغفار کی کثرت کرنی چاہئے، اور اللہ رب العالمین سے رحمت طلب کرنی چاہئے۔
 
شمولیت
ستمبر 12، 2013
پیغامات
143
ری ایکشن اسکور
227
پوائنٹ
40
أذهب البأس رب الناس ، اشف و أنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاءً لا يغادر سقماً ..
أذهب البأس رب الناس ، بيدك الشفاء ، لا كاشف له إلا أنت .. يارب العالمين آمين ..
اللھم إنا نسألك من عظيم لطفك وكرمك و سترك الجميل أن تشفيه و تمده بالصحة و العافية ..
اللهم اشفه شفاء ليس بعده سقما ابدا..اللهم خذ بيده اللهم احرسه بعينيك التى لا تنام و اكفه بركنك الذى لا يرام و احفظه بعزك الذى لا يُضام .و اكلأه فى الليل و فى النهار و ارحمه بقدرتك عليه ّ.أنت ثقته و رجائه يا كاشف الهم . يا مُفرج الكرب يا مُجيب دعوة المُضطرين .اللهم البسه ثوب الصحة والعافية عاجلا غير اجلا ياأرحم الراحمين..
اللهم اشفه ، اللهم اشفه ، اللهم اشفه..یا رب العلمین

1001436_449377985175552_1257790889_n.jpg

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
أذهب البأس رب الناس ، اشف و أنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاءً لا يغادر سقماً ..
أذهب البأس رب الناس ، بيدك الشفاء ، لا كاشف له إلا أنت .. يارب العالمين آمين ..
اللھم إنا نسألك من عظيم لطفك وكرمك و سترك الجميل أن تشفيه و تمده بالصحة و العافية ..
اللهم اشفه شفاء ليس بعده سقما ابدا..اللهم خذ بيده اللهم احرسه بعينيك التى لا تنام و اكفه بركنك الذى لا يرام و احفظه بعزك الذى لا يُضام .و اكلأه فى الليل و فى النهار و ارحمه بقدرتك عليه ّ.أنت ثقته و رجائه يا كاشف الهم . يا مُفرج الكرب يا مُجيب دعوة المُضطرين .اللهم البسه ثوب الصحة والعافية عاجلا غير اجلا ياأرحم الراحمين..
اللهم اشفه ، اللهم اشفه ، اللهم اشفه..یا رب العلمین

آمین یا رب العالمین۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
یہ متضاد خبریں ہیں ایک جانب یہ کہا جارہا ہے کہ انہیں فالج کا اٹیک ہوا ہے اور دوسری جانب ہارٹ اٹیک کی خبر دی جارہی ہے۔ میری معلومات کے مطابق شیخ کو فالج کا اٹیک ہوا ہے۔ اللہ انہیں جلد از جلد شفاء کاملہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمتہ اللہ!

حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سے متعلق یہ خبر بالکل مستند اور کافی حد تک تسلی بخش ہے۔ اسے شعیب محمد حفظہ اللہ نے فیس بک پر شئیر کیا ہے۔ ملاحظہ فرمالیں۔
السلام علیکم ! تمام اہل توحید بھائیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ فضیلتہ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کو معمولی فالج کا اٹیک ہوا ھے۔وہ اس وقت شفأ انٹرنیشل میں زیر علاج ہیں اور تیزی سے روبصحت ہیں ۔اور انھیں دل کاکوئی عارضہ نہیں ہے ۔ان کی صحت کے لیے دعا کی اپیل کی جاتی ہے۔براے مہربانی غلط افواھوں سے پرہیز کریں۔
الداعی ! اسلامک ریسرچ سنٹر راولپنڈی پاکستان
https://www.facebook.com/shoaib.muhammad.946179?hc_location=stream
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم و رحمتہ اللہ!

حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سے متعلق یہ خبر بالکل مستند اور کافی حد تک تسلی بخش ہے۔ اسے شعیب محمد حفظہ اللہ نے فیس بک پر شئیر کیا ہے۔ ملاحظہ فرمالیں۔

https://www.facebook.com/shoaib.muhammad.946179?hc_location=stream
وعلیکم السلام و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ،
اللہ تعالی محترم شیخ کو شفا کاملہ و عاجلہ عطا کرے۔آمین
شاہد بھائی اطلاع دینے کا بے حد شکریہ۔جزاک اللہ خیرا
 
Top