• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
قضا کے سامنے بے کار ہوتے ہیں ہواس اکبر
کھلی ہوتی ہیں گو آنکھیں مگر بینا نہیں ہوتیں

بندہ محمد یوسف صدیقی(المعروف محمد باقر ) اپنے والدمحترم کی شفقتوں،دعاؤں سے محروم ہو گیا ہے،پرسوں اچانک والد محترم اس دارِ فانی سے رشتہ توڑ کردارُ البقاء میں اپنے مسکن سے رشتہ جوڑ گئے ،
بحمد للہ والد محترم عقید ہ توحید میں بہت پختہ اور بدعات ورسومات کے سخت مخالف تھے ۔اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہم نے ان کی وفات پر کسی قسم کوئی رسم ادا نہیں کی اور نہ ائندہ آنے والے دنوں میں کریں گے ان شاء اللہ
یہ تیجہ،ساتواں ،دسوان،چالیسواں سب بدعات وخرافات ہیں ان کا دینِ اسلام سے کوئی تعلق نہیں ،اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو ان بدعات وخرافات سے بچائے رکھے
فورم کے بھائیوں سے التماس ہے کہ وہ میرے والد محترم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ،
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
الله آپ کے والد محترم پر رحم فرمائے اور ان کے تمام گناہوں کو معاف فرمائے آمین
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وارزقہ جنت الفردوس
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
انا للہ وانا الیہ رجعون
اللہ تعالیٰ آپ کے والد کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے آمین
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
محترم بھائی محمد باقر صاحب:
اللہ تعالیٰ آپ کے والد گرامی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،اُن کی لغزشوں سے درگزر فرمائے ،لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اس بات کی بہت خوشی ہوئی کہ آپ کے والد محترم موحد تھے اور آپ لوگوں نے غمی کے اس موقع پر رسومات وبدعات سے اپنا دامن بچا کے رکھا،اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کے والد محترم کے درجات بلند فرمائے۔یہ قل چالیسواں ،برسی وغیرہ دین کا حصہ سمجھ کر کئے جائیں تو نری گمراہی ہے ۔اللہ تعالیٰ ا ہمیں ان بدعات ورسومات سے بچائے رکھے
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
انا لله و انا الیه راجعون
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
انا للہ وانا الیہ رجعون
[FONT=KFGQPC Uthman Taha Naskh, Trad Arabic Bold Unicode, Tahoma]اللہ تعالیٰ آب کے والد جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے آمین[/FONT]
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺍﻧﺎ ﻟﻠﻪ ﻭ ﺍﻧﺎ ﺍﻟﯿﻪ ﺭﺍﺟﻌﻮﻥ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اللهم إن عبدك في ذمتك وحبل جوارك فقه فتنه عذاب القبر، وعذاب النار، وأنت أهل الوفاء والحق، فاغفر له وارحمه، إنك أنت الغفور الرحيم
 
Top