• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی گذارش

شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
السلام علیکم: ہمارے علائقے جوہی ؛ کاچھو؛ میہڑ؛ کے این شاھ ؛ اور دادو میں گذشتہ 5 دن سے مسلسل برسات کا سلسلہ جاری ہے جس سے پورے علائقے میں سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے 300 کچھے مکانات گر چکے ہیں ایک مسجد بھی خطرے میں ہے فصلیں بھی پوری طرح تباھ ہوچکے ہیں اور بارش ہے کہ رکنے کا نام نہیں لیتی.
سب بھائیوں سے دعا کی گذارش ہے کہ اللہ ہم پہ رحم فرمائے اور معاملہ آسان فرمائے اور ہم پہ درگذر فرمائے آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ سب مسلمان بہن بھائیوں کے جان و مال کی حفاظت فرمائے۔ اس بارش کو جب تک کہ یہ رحمت ہے برسائے اور جب یہ عذاب الہٰی کی موجب ہو تو اللہ تعالیٰ ہمارے اعمال سے درگزر کرتے ہوئے اس کو روک دے۔ مالی و جانی نقصان کو متعلقہ افراد کے درجات کی بلندی اور آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آمین
ہمارے خانپور میں بھی یہی حال ہے۔چاند رات سے بارش شروع ہوئی ہے اور آج تیسرا دن ہے۔ابھی بھی فل بارش ہوئی ہے۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آمین
ہمارے خانپور میں بھی یہی حال ہے۔چاند رات سے بارش شروع ہوئی ہے اور آج تیسرا دن ہے۔ابھی بھی فل بارش ہوئی ہے۔
g asrlan bhai ne theek kaha jis ki waja sy mera net bhi teen din tak band raha .aaj ja kar theek howa hai lakin aaj subha bhi bohat tez barish howee hai.Allah rehmat farmaye aameen.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
g asrlan bhai ne theek kaha jis ki waja sy mera net bhi teen din tak band raha .aaj ja kar theek howa hai lakin aaj subha bhi bohat tez barish howee hai.Allah rehmat farmaye aameen.
زاہد بھائی آج صبح کا تو پوچھو ہی نا
رات تک موسم ٹھیک تھا کل بارش نہیں ہوئی۔لیکن صبح ہی صبح بارش شروع ہو گئی اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔اور تمام پریشانیوں سے نجات دلائے۔ہم گنہگار ہیں اللہ کریم اپنی خاص رحمت سے ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔ہم اس قابل نہیں کہ اللہ کریم کی سختیوں کو برداشت کرسکیں۔اللہ تعالی اپنا خاص فضل و رحمت ہمارے اوپر ہمیشہ قائم رکھے۔آمین یا رب العالمین
 
Top