• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا ہے رب جلیل سے

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
السلام علیکم
جامعہ لاہور الاسلامیہ (رحمانیہ) کے مشفق استاد قاری بابر بھٹی صاحب کے والد محترم کچھ عرصہ سے علیل ہیں
فورم کے تمام قارئین سے التماس ہے کہ انکی صحت یابی کیلئے دعا کریں کہ اللہ تعالی انکو جلد سے جلد مکمل صحت عطا فرمائے
آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ موصوف کی ناگزیر دنیاوی تکالیف کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں اور انہیں صحت عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
اللہ تعالیٰ موصوف کی ہر طریقہ سے نصرت فرمائے
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيہ
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيہ
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيہ
اللهم رب الناس أذهب البأس اشف انت الشافي لاشفاء الا شفائك
شفاء لا يغادر سقما ..

اللہ تبارك تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ دائمہ عطا فرمائے
 
Top