• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ مچھلی

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم بھائیو پچھلی سردیوں کی طرح میں اس سردیوں میں بھی اپنے فورم کے بھائیوں کے لئے ایک مچھلی کی دعوت کرنا چاہتا ہوں اور اس سلسلے میں کیونکہ 4، 5 دسمبر کو کچھ بھائی اجتماع میں آ رہے ہیں تو انہیں دنوں میں یہ پروگرام رکھنے کا ارادہ ہے
اس طرح ایک دوسرے سے ملاقات بھی ہو جائے گی اور ہمارے اس فورم کے ناظم شیخ انس بھائی سے بھی ملاقات ہو جائے گی اور فورم کے حوالے سے مفید مشورے بھی ہوں گے ان شاءاللہ
اس بارے جگہ کا بعد میں فیصلہ کیا جائے گا
ابھی تمام بھائی وقت کے تعین بارے رائے دیں کہ 5 دسمبر کو کیا جائے اور بعد از نماز عشاء ہو یا کوئی اور
خصوصا پچھلی دفعہ مچھلی کی دعوت پر آنے والے بھائی اس میں ضرور حصہ لیں جزاک اللہ خیرا
@محمد نعیم یونس بھائی آپ تشہیر کر سکتے ہیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,116
ری ایکشن اسکور
6,780
پوائنٹ
1,069
@عبدہ بھائی @محمد ارسلان بھائی کو ضرور دعوت دے اور ان سے پوچھے کیوں فورم سے غیر حاضر ہے اگر ناراض ہے تو انکو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سنائیں

مسلمان بھائی سے 3 دن تک ناراض رھنے والی

اور میری سلام ضرور ان تک پہچانا
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
738
پوائنٹ
301
@محمد عامر یونس بھائی آپ نے موضوع سے ہٹ کر گفتگو شروع کر دی ہے،پہلے محترم عبدہ صاحب کو تووقت کے حوالے سے کوئی رائے دے دیں۔(ابتسامہ)
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
شاید یہ خبر
محترم عمران الٰہی صاحب تک بھی پہنچ جائے
کیونکہ
پچھلی دفعہ تو وہی
مہمان خصوصی تھے
اس دفعہ
وہ ایک سے دو ہو چکے ہیں
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟؟؟؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
شاید یہ خبر
محترم عمران الٰہی صاحب تک بھی پہنچ جائے
کیونکہ
پچھلی دفعہ تو وہی
مہمان خصوصی تھے
اس دفعہ
وہ ایک سے دو ہو چکے ہیں
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟؟؟؟
محترم @حافظ عمران الٰہی بھائی بہت بہت مبارک ہو اور ابھی آپ کو اکیلی دعوت دی جاتی ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,579
ری ایکشن اسکور
6,739
پوائنٹ
1,207
محترم بھائیو پچھلی سردیوں کی طرح میں اس سردیوں میں بھی اپنے فورم کے بھائیوں کے لئے ایک مچھلی کی دعوت کرنا چاہتا ہوں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب! ایک مچھلی کتنی بڑی یا وزنی ہے تاکہ اُسی حساب سے تشہیر کی جائے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,116
ری ایکشن اسکور
6,780
پوائنٹ
1,069
مگر ھم سب کی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب! ایک مچھلی کتنی بڑی یا وزنی ہے تاکہ اُسی حساب سے تشہیر کی جائے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
50 کلو کی تو ہو گی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,579
ری ایکشن اسکور
6,739
پوائنٹ
1,207
@محمد عامر یونس محترم عبدہ صاحب کو تووقت کے حوالے سے کوئی رائے دے دیں۔(ابتسامہ)
وقت کا تعین ، محترم @ایم اسلم اوڈ بھائی اور محترم @محمد ارسلان بھائی کی متوقع آمد پر منحصر ہے۔ اسلم بھائی کی آمد تو ان شاء اللہ کنفرم ہے ۔ اللہ کرے ارسلان بھائی کا بھی پروگرام بن جائے۔
 
Top